آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات گزشتہ ہفتے ہوئی۔ذرائع کے مطابق عسکری قیادت نے واضح کیا کہ فوج کا ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ تعلق نہیں ہے۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے انتظامی امور پر بات چیت کی گئی، جبکہ عسکری قیادت نے فوج کو سیاسی معاملات سے دور رکھنے پر زور دیا۔عسکری قیادت نے کہا کہ الیکشن ریفارمز، نیب، سیاسی معاملات میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں، الیکشن ریفارمز، نیب، سیاسی معاملات کے حوالے سے یہ کام سیاسی قیادت نے خود کرنا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک گھنٹہ پہلے یہ خبر دی گئی کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور اب پارلیمانی نمائندے نیا سبق لینے پہنچ گئے کہ جناب آگے کا لائحہ عمل بتا دیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین کی ایف آئی اے میں پیش ہونے سے معذرتتحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اس وقت لندن میں زیر علاج ہوں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ تاریخی حکومت تاریخی دھاندلی سے وجود میں آئی: شہباز شریفمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نےکہاہے کہ حکومت کہتی ہے کہ یہ تاریخی حکومت ہے توہاں یہ تاریخی حکومت ہے جوتاریخی دھاندلی کےنتیجے میں وجود میں آئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اے پی سی سے قبل بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں، انھیں لانے والوں سے ہے: نواز شریف - BBC News اردوحکومت کے خلاف حزب مخالف کی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی کانفرنس یہ طے کرے گی کہ ملک میں جمہوریت کیسے بحال ہو گی۔ عمران خان صاحب کو لانے والی عوام ہی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کے آپ کا مقابلہ عوام سے ہے اور آپ نے عوام کا بیڑہ غرق کرنے میں کبھی کوئی کثر نہی چھوڑی۔ پر اب کی عوام با شعور ہے جناب۔ اور جو چند بے شعور لوگ اب بھی آپ کو سپورٹ کرتے ہیں تو وہ آپکو ملک واپس آنے پر قائل کریں دراصل میاں صاحب کو غصہ صرف اس بات ہے کہ سلیکٹرز تو ہمیشہ ہمیں ہی سلیکٹ کرتے آئے ہیں ، ورنہ جب بھی میاں صاحب صاحب اقتدار رہے ، سلیکٹرز کی خوب خدمت کی ہے ، (ماخوز) Yani awam sa
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مروہ کیس کپڑوں سے حاصل نمونے ملزمان کے ڈی این اے سے میچ کر گئےکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں 5 سالہ بچی مروہ سے زیادتی اور قتل کیس میں گرفتار 2 ملزمان کے ڈی این اے میچ کر گئے۔ڈی آئی جی ایسٹ نعمان صدیقی نے بتایا کہ فیض محمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کی کوشش خاتون نے اپنے دانتوں سے آدمی کو مردانگی سے محروم کردیابرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں ایک خاتون نے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے مرد کو دانتوں کے ذریعے مردانگی سے ہی محروم کر ڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ یہ کس قسم کی خبریں ہیں؟ لن کھاگی ہونی آ بیچارے دا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »