ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں، انھیں لانے والوں سے ہے: نواز شریف - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف: ’ملک میں ریاست کے اندر ریاست کا معاملہ اب ریاست سے بالاتر ریاست تک پہنچ گیا ہے‘

19 ستمبر 2020پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں ملک کی حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کی حکومت مخالف آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت کمزور ہو گئی ہے اور عوام کی حمایت سے کوئی جمہوری حکومت بن جائے تو کیسے ان کے خلاف سازش ہوتی ہے اور قومی سلامتی کے خلاف نشان دہی کرنے پر انھیں غدار قرار دے دیا جاتا ہے۔

میں اس اے پی سی کو فیصلہ کن موڑ سمجھتا ہوں، ایک جمہوری ریاست بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ہم مصلحت چھوڑ کر فیصلے کریں۔ مسلم لیگ ن کے قائد نے کہا کہ پاکستان کو ایسے تجربات کی لیبارٹری بنا کر رکھ دیا گیا ہے، اگر کوئی حکومت بن بھی گئی تو اسے پہلے بے اثر پھر فارغ کر دیا جاتا ہے، بچے بچے کی زبان پر ہے کہ ایک بار بھی منتخب وزیراعظم کو مدت پوری نہیں کرنے دی گئی۔

نواز شریف نے اپنے خطاب میں آصف زرداری کا شکریہ بھی ادا کیا اور ان کی صحت کے لیے نیک تمنائیں بھی دی۔ ان کا کہنا تھا 'محترم آصف زرداری صاحب اللہ آپ کو بھی صحت عطا کرے۔ میری دعائیں آپ کے لیے اور بلاول کے لیے ہیں۔ ان سے پرسوں بات کر کے مجھے بہت خوشی ہوئی۔ جس پیار محبت سے انھوں نے بات کی میں نہیں بھولوں گا۔'

ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے ساتھ پشاور بی آر ٹی جیسا سلوک ہو رہا ہے۔ کبھی بسوں میں آگ تو کبھی بارش پول کھول دیتی ہے۔ ’کیا کچھ لوگ آگے بھی سزائیں پاتے رہیں گے اور کچھ لوگ ایمانداری کے سرٹیفیکیٹ پاتے رہیں گے۔ کیا ہم ایسا پاکستان اپنی آنے والی نسلوں کے لیے چھوڑنا چاہتے ہیں۔ میں تو کہوں گا کبھی بھی نہیں۔‘

’یہ تبدیلی عمل میں نہ آئی تو یہ نااہل اور ظالمانہ نظام ملک کو کمزور کر دے گا۔ مضبوط معاشی نظام کی بھی ضرورت ہے۔۔۔ ہماری قومی سلامتی کے لیے ضرورت ہے کہ معیشت کے ساتھ مسلح افواج کو بھی مضبوط بنائیں۔ آئندہ بھی ترجیح رہے گی کہ ضروری ہے کہ مسلح افواج قائد اعظم کی تقریر کے مطابق سیاست سے دور رہیں۔ کسی کے کہنے پر وزیر اعظم ہاؤس میں داخل ہو کر وزیر اعظم کو گرفتار نہ کرے۔ وہ منظر میری آنکھوں کے سامنے آتا ہے اور مجھے دکھ ہوتا ہے۔ ملک کو تماشا بنا دیا...

مسلم لیگ ن کے رہنما مریم نواز کو اے پی سی میں خوش آمدید کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ’مجھے خوشی ہے کہ مریم بی بی بھی یہاں ہیں۔ وہ میاں صاحب کی اور قوم کی بیٹی ہیں۔ میری اپنی بہن، بیوی جیل جا چکی ہیں۔ انھوں نے بھی تکلیف سے وقت گزارا میں انھیں سلام کرتا ہوں۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں اور ہم آپ کے لیے لڑتے رہیں گے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ہمیں نہ لانے والوں کے ساتھ ہے

Mehmal Nawaz Sharif declared fight against 200m Pakistanis who made IK their PM. Lets start the fight mian sb 🤭

آپ کو لانے والے بھی وہی ہیں جو عمران خان کو لے کے آے ہیں۔ پھر تو آپ اور آپکی آل اولاد کو بھی اخلاقی طور پہ سیاست سے دستبردار ہو جانا چاہیے۔ آپ کو بھی تو جرنل ضیا الحق باوسیلہ جرنل جیلانی سیاست میں لائے تھے۔

Hay Nawab shareef these people who you are calling, they are probably the same people who voted for you in the past. use your common sense, hope you rot in jail (eventually you thief)

Good

'Imran khan se muqaabla krne vaali tumhaari auqaat b ny hai'!

نواز شریف کا مقابلہ عوام سے ہیں۔ کیونکہ عوام ہی نے عزت والے ووٹ سے اس حکومت کو منتخب کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ رے نواز

Imran Khan sab Awaam say vote lay kr agay aye hain. Kia aap ka moqabila awaam say hai Mr (N)

جدوجہد کیا چیز ہوتی ہے پتہ ہے؟۔۔۔۔ یعنی کچھ بھی۔

This is the family who raped and pillaged Pakistan and bought expensive houses in the UK who support people like these. The UK should take all his property and money and give it back to the people of Pakistan who need it. The UK should stop supporting criminals.

باجوے ماجوے سے جان اگر چھڑانی ھے تو صدرات پھر شھباز سے لیکر مریم یا شاھد حاقان عباسی کو دیا جائے کیونکہ جارحانہ چھوٹے میاں کی۔بس کی بات نھی

It's the joke of the year

We pakistani welcome martial law as proved to be most successful era of success for Pakistan and corrupt puppies of democracy Zardari and Shareefs with traitor logo are strongly rejected. Pakistani

To janab khul k bolye naaa inhen ley k kon aya is sirf idhar udhar ki hanknay se kuch nai hota

Welcome Back Nawaz Shrif ( Shair Ek var Phair )

It means k ab muqabla un logo sy ha jin ko شعور aa guya ha ur unho ny asli chor ko pehchan kr mulaq sy nikal dia ha

وزیر اعظم عمران خان کا اور پاکستان کی پسی غریب عوام کا مقابلہ نواز شریف سے نہیں پاکستان کی مافیا ملک کا پیسہ لوٹنے والوں چوروں ڈاکوں اوراہم عھدوں پر بیٹھ کر عوام سے جھوٹ بولنے ملک سے غداری کرنے والوں سے ہے

ہاں کیوں ہمیں نہیں لائے اس بار وہ؟ ہمیں بھی تو وہی لاتے تھے۔ دوبارہ لائیں ورنہ ہم رل جائیں گے 'کیوں نکالا مجھے' والا ہی راگ الاپ رہا ابھی یہ

لندن والے نواز بھائی شاید یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ خود کس طرح سیاست میں آے. بار بار ان کو تاریخ یاد کروانی پڑتی ہے.

ظلم کے سامنے جو ڈٹ گیا وھی نوازشریف ھے

Matlab ka awam sa.😛😜

Yani awam sa

دراصل میاں صاحب کو غصہ صرف اس بات ہے کہ سلیکٹرز تو ہمیشہ ہمیں ہی سلیکٹ کرتے آئے ہیں ، ورنہ جب بھی میاں صاحب صاحب اقتدار رہے ، سلیکٹرز کی خوب خدمت کی ہے ، (ماخوز)

عمران خان صاحب کو لانے والی عوام ہی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کے آپ کا مقابلہ عوام سے ہے اور آپ نے عوام کا بیڑہ غرق کرنے میں کبھی کوئی کثر نہی چھوڑی۔ پر اب کی عوام با شعور ہے جناب۔ اور جو چند بے شعور لوگ اب بھی آپ کو سپورٹ کرتے ہیں تو وہ آپکو ملک واپس آنے پر قائل کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں کی صحت ان کی تعلیم، نجی اسکولز کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، سعید غنیوزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی اسکولوں کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر کراچی میں 4 مزید اسکولوں کو سیل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کیلئے پُرعزم ہے:وزیراعظمحکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کیلئے پُرعزم ہے:وزیراعظم PMImranKhan PTIGovernment ReformProcess EnergySector pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کے لئے پُرعزم ہے جس کامقصدعوام کو بجلی کی بلاتعطل اورکم قیمت پرفراہمی ہے۔ وہ اسلام آباد میں صارفین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ خوراک کی دنیا کے ارب پتی انسانوں سے مدد کی اپیلاقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے فاقہ کشی کے شکار 27کروڑ انسانوں کی جانیں بچانے کے لیے دنیا بھر کے ارب پتی انسانوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔ عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ خوراک کی دنیا کے ارب پتی انسانوں سے مدد کی اپیلعالمی ادارہ خوراک کی دنیا کے ارب پتی انسانوں سے مدد کی اپیل WorldFoodProgramme WFP DavidBeasley WorldHunger Combat Billionaires Appealed Help Food WFPChief WFP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لیے رزلٹ کے حوالے سے بڑی خبرلاہور : پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج شام 5 بجے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کریں گے ، رزلٹ کا اعلان تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کیا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »