عالمی ادارہ خوراک کی دنیا کے ارب پتی انسانوں سے مدد کی اپیل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے فاقہ کشی کے شکار 27کروڑ انسانوں کی جانیں بچانے کے لیے دنیا بھر کے ارب پتی انسانوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔ عالمی

خوراک پروگرام کے سربراہ ڈیوڈ بیسلے نے دنیا کے امیر ترین انسانوں سے اپیل کی ہے کہ فاقہ کشی کے شکار 270 ملین انسانوں کی مدد کے لیے مالی وسائل مہیا کریں۔ دوسری صورت میں ان کروڑوں انسانوں کی جانیں بچانا بہت

بڑا چیلنج ہو گا۔ ڈیوڈ بیسلے نے کہا کہ ان کے ادارے کو ان فاقہ کش انسانوں کو ایک سال تک کھانا کھلانے کے لیے تقریباً 5 ارب ڈالر درکار ہیں۔ دنیا کے 2 ہزار ارب پتی انسان مجموعی طور پر 8 ٹریلین ڈالر کے مالک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ خوراک کی دنیا کے ارب پتی انسانوں سے مدد کی اپیلعالمی ادارہ خوراک کی دنیا کے ارب پتی انسانوں سے مدد کی اپیل WorldFoodProgramme WFP DavidBeasley WorldHunger Combat Billionaires Appealed Help Food WFPChief WFP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ کے سابق سی ای او کی عہدے پر بحالی کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کینسر کی تشخیص کے بعد سنجے دت کی پہلی تصویر سامنے آگئیکینسر کی تشخیص کے بعد سنجے دت کی پہلی تصویر سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افتخار شلوانی کی منظوری پر کے ایم سی میں من پسند افسر کی تعیناتیایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شلوانی کی منظوری کے بعد من پسند افسر کو سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز تعینات کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آرمڈ فورسز کے دستے کی فوجی مشقوں کیوکاز کی افتتاحی تقریب میں شرکتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان آرمڈ فورسز کے دستے نے روس میں ہونیوالی فوجی مشقوں کیوکاز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کیلئے پُرعزم ہے:وزیراعظمحکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کیلئے پُرعزم ہے:وزیراعظم PMImranKhan PTIGovernment ReformProcess EnergySector pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »