وزیراعظم عمران خان سے درخواست!!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان سے درخواست!!!! عام آدمی کا سب سے بڑا مسئلہ دو وقت کی روٹی ہے اگر حکومت کھانے پینے کی اشیاء کی مناسب قیمتوں اور بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے میں ناکام رہتی ہے تو اس کے نتائج تباہ کن ہوں گے mac61lhr

اصلاحات لائے یا نہ لائے عام آدمی کا ایسے مسائل سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ عام آدمی کا سب سے بڑا مسئلہ دو وقت کی روٹی ہے اگر حکومت کھانے پینے کی اشیاء کی مناسب قیمتوں اور بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے میں ناکام رہتی ہے تو اس کے نتائج تباہ کن ہوں گے۔ اگر مہنگائی یونہی بڑھتی رہی اور اشیا خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے اسی رفتار سے نکلتی رہیں تو وہ وقت دور نہیں جب ملک کو امن و امان کے انتہائی خطرناک مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ فسادات کا خطرہ ہو گا، لوگ بڑے سٹوروں، شاپنگ پلازوں، بڑے گھروں اور گاڑیوں...

ادارہ شماریات کے مطابق کھانے پینے کی اشیا زیادہ مہنگی ہونے کی وجہ سے کم آمدنی والوں کے لیے قیمتوں میں اضافے کی شرح گیارہ اعشاریہ سات فیصد رہی۔ ہفتے کے دوران ضروریات زندگی کی لگ بھگ دو درجن اشیائ￿ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ نمایاں اشیاء ہیں اگر تفصیلی جائزہ لیا جائے تو اشیاء کی تعداد میں اتنا ہی اضافہ اور ان کی قیمتوں میں تباہ کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کوئی پرائس کنٹرول کمیٹی اور تحفظ خوراک کی وزارت اور صوبے میں اس کی وزارتیں سوئی پڑی ہیں۔ وزراء جاگ جائیں حالات خراب ہو رہے ہیں۔ وزیراعظم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک رات کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرے، نیپرا کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیپرا نے کے الیکٹرک کو رات کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی، کے الیکٹرک نے کراچی 9 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا اعتراف کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو ثبوت لائیں یا پھر غیر ذمے دارانہ بیان نہ دیں، علی زیدیسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں علی زیدی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری قانون سازی میں جس پارلیمنٹرین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے اس کے ثبوت لائیں یا پھر غیر ذمے دارانہ بیانات دینا بند کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'بچوں اورخواتین سے زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جائے یا نامرد بنایا جائے'اسلام آباد:سنیٹر فیصل جاوید کاکہنا ہےبچوں اورخواتین کےساتھ زیادتی کرنےوالےانسان کہلانےکےلائق نہیں،زیادتی کرنےوالوں کو سرعام پھانسی دی جائےیانامردبنایاجائے۔ Both
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس: پولیس دس دن بعد بھی مرکزی ملزم عابد کو گرفتار نہ کرسکیموٹر وے زیادتی کیس: پولیس دس دن بعد بھی مرکزی ملزم عابد کو گرفتار نہ کرسکی Motorway Abuse Case Main Accused Abid Could Not Arrested Lahorepoliceops CcpoLahore DIGOpsLahore ctplahore GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زرداری کیخلاف 3 ضمنی ریفرنس چلیں گے یا نہیں فیصلہ کل ہوگااحتساب عدالت نے آصف علی زرداری کی تین مقدمات میں ضمنی ریفرنس خارج کرنےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، پارک لین،منی لانڈرنگ اور ٹھٹھہ واٹرسپلائی ریفرنس چلیں گے یا نہیں فیصلہ کل سنایا جائیگا، نیب نے زرداری کی تمام درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بجلی مہنگی ہوگی یا نہیں؟نیپرا نے کےالیکٹرک کی جانب سے بجلی 1 روپیہ 54 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی تاہم فیصلہ آئندہ چند روز میں ہوگا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »