بلاول بھٹو ثبوت لائیں یا پھر غیر ذمے دارانہ بیان نہ دیں، علی زیدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو ثبوت لائیں یا پھر غیر ذمے دارانہ بیان نہ دیں، علی زیدی تفصيلات جانئے: DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کچھ دیر قبل میاں محمد نواز شریف سے بات ہوئی ہے۔

علی زیدی نے یہ بھی کہا کہ جس الیکشن کی بدولت تحریک انصاف کی مرکز میں حکومت بنی ہے، ویسے ہی سندھ میں پیپلز پارٹی کا انتخاب عمل میں آیا۔ کیا اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریک نہیں ہوں گی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمبلی میں اختلاف رائےکا موقع ہی نہیں دیاجاتا، بلاول بھٹو -اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسمبلی میں اختلاف رائےکا موقع ہی نہیں دیاجاتا، ہماری آواز نہیں سنی جائےگی توہمیں بھی سوچنا پڑے گا۔ پاکستان بار کونسل کی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کچھ دنوں میں اےپی سی میں شرکت کاموقع مل رہاہے امیدہےاےپی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک ادارے نے دھمیاں دیکر آئین میں ترامیم کرائیں،بلاول بھٹوایک ادارے نے دھمیاں دیکر آئین میں ترامیم کرائیں،بلاول بھٹو تصحیح: ایک ادارے نے دھمکیاں دے کر آئین میں ترامیم کرائیں، بلاول بھٹو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسمبلی میں اہم قانون زبردستی پاس کرائے جاتے ہیں، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ قربانیاں دے کر دستور بنایا، اب اسے بچانا ہے۔ اسمبلی میں اہم قانون زبردستی پاس کرائے جاتے ہیں، اپوزیشن کو بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف نے بلاول بھٹو کی دعوت قبول کر لیپیپلز پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے اے پی سی میں شرکت کے لیے میاں نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی ٹیکس ادائیگی پر ناصر شاہ کی وضاحتوزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ٹیکس ادائیگی کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »