اسمبلی میں اہم قانون زبردستی پاس کرائے جاتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ قربانیاں دے کر دستور بنایا، اب اسے بچانا ہے۔ اسمبلی میں اہم قانون زبردستی پاس کرائے جاتے ہیں، اپوزیشن کو بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔

بلاول بھٹو کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان بار کی اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اب تمام جماعتیں ایک ہو کر حساب مانگیں گی، پارلیمان کو بھی آزاد کرانا ہوگا۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ پارلیمنٹ میں زبردستی قانون سازی منظور کی جا رہی ہے۔ اگر قانون سازی زور اور دھمکی سے کی جائے گی تو اس کا اور اس طرح کی پارلیمان کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آج تک اس قومی اسمبلی میں جو اہم قانون سازی ہوئی وہ قانون اور آئین کو پس پشت ڈال کر اور پارلیمان کو بے اختیار کرکے زبردستی سے پاس کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ دوسرے فریق کو اختلاف رائے کی اجازت اور موقع نہیں دیا جاتا، کل کا مشترکہ اجلاس اس کی مثال ہے جس میں سپیکر ووٹ کی دوبارہ گنتی کے مطالبے پر ساتھ نہیں دے رہے تھے، ہمارا حق ہے کہ ہر ووٹ پر وہ ہماری تعداد گنیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اور اوپن مارکیٹ میں کمی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 166روپے 41 پیسے پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسمبلی میں اختلاف رائےکا موقع ہی نہیں دیاجاتا، بلاول بھٹو -اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسمبلی میں اختلاف رائےکا موقع ہی نہیں دیاجاتا، ہماری آواز نہیں سنی جائےگی توہمیں بھی سوچنا پڑے گا۔ پاکستان بار کونسل کی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کچھ دنوں میں اےپی سی میں شرکت کاموقع مل رہاہے امیدہےاےپی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شراب لائسنس کیس میں اہم گرفتاریشراب لائسنس کیس میں اہم گرفتاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی نے ایوی ایشن کی دنیا میں اہم سنگ میل عبور کرلیاترکی نے ایوی ایشن کی دنیا میں اہم سنگ میل عبور کرلیا ARYNewsUrdu Turkey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشتگردی 2020 کا ترمیمی بل مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشتگردی2020 کا ترمیمی بل مسترد کردیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »