وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں آٹے سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کا حکم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں آٹے سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کا حکم UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official Flour Necessities PriceStability Steps Order

استحکام کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو آٹے اور اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔موجودہ حالات میں عام آدمی کے مفادات کا پورا تحفظ کریں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صوبہ بھر میں ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خورو ںکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف قانون کے تحت بلاتفریق کارروائی کی جائے۔کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کارروائی کرکے رپورٹ وزیراعلیٰ آفس بھجوائیں۔عوام کو اشیائے ضروریہ...

فراہم کرنے کیلئے تمام انتظامی اختیارات استعمال کئے جائیں گے اور اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں ناجائز اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے۔عوام کو ریلیف دینا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے اور فرض بھی۔ پرائس کنٹرول کیلئے موثر میکانزم پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ گراں فروشی کرنے والے قانون کے ساتھ معاشرے کے بھی مجرم ہیں ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پرائس کنٹرول کیلئے کئے جانے والے اقدامات کی خود نگرانی کروں گا، کسی کو صوبے کے عوام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official Hahahhah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ظفرمرزا کا پمز ہسپتال میں آئیسولیشن سینٹر کا دورہ، حفاظتی لباس میں مریضوں کی عیادت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا جیلوں میں قید معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو 90 دن کی رعایت دینے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن کا آج چھٹا روز،سڑکیں ویرانشہر کی مصروف شاہراہیں سنسان اور بازاروں میں عوام کی تعداد نہ ہونے کے برابر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی دعوے ایک مرتبہ پھر جھوٹے نکلے، پنجاب میں آٹے کا بحران سر اٹھانے لگالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت پنجاب کی جانب سے پورے صوبے میں جزوی لاک ڈاﺅن کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں 570 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1542 ہو گئی ہے جبکہ 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں 557 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1508 ہو گئی ہے جبکہ 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔ Correct your news Seems jealousy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »