وزیراعلیٰ پنجاب کا جیلوں میں قید معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو 90 دن کی رعایت دینے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کی جیلوں میں قید معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو 90 دن کی رعایت دینے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ صو

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بے کی جیلوں میں قید معمولی جرائم والے قیدیوں کو 90 دن کی رعایت دی جا رہی ہے، رعایت کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پرنہیں ہوگا۔

پریس کانفرنس کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ پی کے ایل آئی میں نئی کٹس آگئی ہیں، پریشانی والی بات نہیں۔ کورونا وارڈرکے علاوہ ہرکسی کوکٹس کی ضرورت نہیں۔ لوکل سطح پربھی حفاظتی کٹس پرکام کررہے ہیں۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ جزوی لاک ڈاؤن کوروزانہ کی بنیاد پرمانیٹرکرتے ہیں، صورتحال کے مطابق چلتے جائیں گے، صوبہ بھرمیں دیہاڑی دارمزدورطبقے کی امداد کریں گے،وائرس کی وجہ سے دیہاڑی دارطبقہ مشکلات کا شکارہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں پنجاب میں 82 مریض سامنے آئے ہیں، ڈاکٹرز اور طبی عملے کی کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں، صوبے میں 25 لاکھ خاندانوں کو 10ارب کی لاگت سے 4ہزارروپے ماہانہ امداد دی جائے گی، 18ارب روپے مالیت کے صوبائی ٹیکسزکی چھوٹ ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں امتناع وبائی امراض آرڈیننس آج سے نافذ ہوچکا ہے، کورونا وائرس وارڈ میں کام کرنے والے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ظفرمرزا کا پمز ہسپتال میں آئیسولیشن سینٹر کا دورہ، حفاظتی لباس میں مریضوں کی عیادت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن : وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہاڑی دار اور مزدور طبقے کیلئے بڑا فیصلہلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے لاک ڈاؤن سےمتاثر دیہاڑی داراورمزدور طبقے کیلئےخصوصی پیکیج کا فیصلہ کرتے ہوئے پیکیج کا طریقہ کارفوری طے کرنے کی ہدایت کردی۔ 1m Ye Waqt Masjidon Aur Imam Bargaon Aur Khana Kaba Aur Mazarat ko Abad Krne Ka Hai Na Ky Sood Soor Aur Kutey Gaday Khane Wali Qom Sy Hath Jorh Ky Madad Mangne Ka Khuda Sy Madad Mango Musalmano Wo Tme Bula Raha hai 5Time Nhi Ab To Rat Ko 10bjy Bi Awaz Ati Hai Aao Falah Ki Tarf jub 3-4 lakh hum jesy young teachers ghar pr free baithy hai to new log bharti krny ka kia faida....humary pas lists b hai gareeb logo ki ...q na humy rashan aur paisy distribute krny ki duty sonpi jaye ......ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar , DrMuradPTI CMPunjabPK We_want_semester_break WeRejectOnlineEdu Even small video lectures not downloading,,speed of internet too slow how can we continue online classes.if PU,GCU,UET stop online classes why not Comsats ComsatsLahore Shafqat_Mahmood ArifAlvi DrMuradPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میواسپتال میں مبینہ غفلت سے کرونامریض کی موت، پنجاب حکوت کا نوٹسمیواسپتال میں مبینہ غفلت سے کرونامریض کی موت، پنجاب حکوت کا نوٹس UsmanBuzdar Lahore CoronaPatient CoronaVirus PunjabGovernment MayoHospital Noticed Killed pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Notice nahi dafa 302 lagao us doctor or nurse pe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میواسپتال میں مبینہ غفلت سے کرونامریض کی موت، پنجاب حکوت کا نوٹسلاہور: پنجاب حکومت نے میواسپتال انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے کرونامریض کی موت کا نوٹس لے لیا۔ اور یوتھیے گالیاں دے رہے تھے کہ یہ پنجاب حکومت کو بدنام کرنے کی سازش ہے ۔۔۔۔ گالیاں ختم تو اب نوٹس لے لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہحکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہ UsmanBuzdar PunjabGovernment ReliefPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Plz do something as corona patients are increasing beside death pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Plz do something as corona patients are increasing beside death in punjab n kpk pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial ھاں بالکل جلد اعلان کریں گھر گھر کھانا بھی پہنچائیں سیدنا عمر فاروق رضی الله تعالیٰ عنہ کی یاد تازہ کریں الله بہت بہت برکت ڈالیں آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »