وزیر اعظم عمران خان سے زلمے خلیل زاد ، سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ملاقاتیں،افغان امور اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرتبادلہ خیال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد

اور سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹر نیشنل کی ملاقاتیں، افغان امن عمل اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے روز ویلٹ ہوٹل میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امور زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی،ملاقات میں افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان افغان امن عمل کوکامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہاہے ۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان نے طالبان سمیت تمام فریقین کوایک میز پر اکٹھا کیا ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ فریقین کے درمیا ن مذاکرات بحال ہونگے ۔ زلمے خلیل زاد نے افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے پاکستان کے کردار کوسراہا ۔کھلاڑیوں کو ایک ٹیسٹ میچ کے کتنے پیسے ملیں گے ؟ پی سی بی نے نوٹوں کی برسات کر دی ، جان کر استعفیٰ دینے والے محمد عامر بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

وزیر اعظم سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل کومی نائیڈو نے بھی ملاقات کی ،وزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اجاگر کرنے پر ایمنسٹی انٹر نیشنل کے کردار کوسراہا ، کومی نائیڈو نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی رسائل میں حائل رکاوٹوں سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان نیو یارک پہنچ گئےوزیرِ اعظم عمران خان نیو یارک پہنچ گئے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی دورہ امریکا میں مصروفیاتوزیر اعظم کی دورہ امریکا میں مصروفیات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا دورہ امریکا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اجاگر کرے گاوزیر اعظم کا دورہ امریکا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اجاگر کرے گا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

KUNWAR MOHAMMAD DILSHAD : کنور دلشاد:-قائدِ اعظم‘ گاندھی‘ وزرا اور کشمیرتحریک انصاف کی انتخابی مہم اور سیاسی فکر کا بنیادی نکتہ ہی شفاف احتساب تھا۔ عام آدمی نے ملک کی سیاسی تاریخ میں شاید پہلی بار‘ عمران خان صاحب کے اس نعرے پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا پڑھیئے کنور دلشاد کا مکمل کالم: dunyacolumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قائد اعظم ٹرافی میں گیند لگنے سے کھلاڑی بے ہوش، اسپتال منتقل - ایکسپریس اردوسمیع اللہ جونیر کوفیلڈنگ کرتے ہوئے گردن میں گیند لگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹرعشرت العبادکا وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ سے رابطہسابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے وزير بلديات سندھ ناصرحسین شاہ سے ٹيليفونک رابطہ کيا، پی پی رہنماء نے ميئر کراچی کے ساتھ ملکر کام کرنے کی يقين دہانی کرادی 2no chor hai 😂😂😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »