وزیر اعظم کا شوکت ترین کی صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار ۔۔وزیرخزانہ نے گورنر سٹیٹ بنک کی تبدیلی کا امکان مسترد کر دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان نے شوکت ترین کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ شوکت ترین کو 35 سالوں سے جانتا ہوں، پوری امید ہے کہ نئے وزیر خزانہ

اتوار کو وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملاقات کی، جس میں ملکی معاشی صورتحال پر غور کیا گیا۔اس ملاقات میں وفاقی وزیر حماد اظہر اور حکومتی جماعت کے سوشل میڈیا ارکان بھی موجود تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں شریک افراد نے شوکت ترین سے معاشی پلان سے متعلق سوالات کئے، شوکت ترین کے نجی ٹی وی چینل پر حکومت کی معاشی صورتحال پر کیے گئے تبصرے پر بھی سوال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شوکت ترین نے کہا کہ ٹی وی انٹرویو میں کہی گئی باتیں صرف موجودہ حکومت سے متعلق نہیں،کم دورانیے کے پروگرام میں معاشی صورت حال کی مکمل تفصیل نہیں بتائی جاسکی، معاشی صورتحال پر گفتگو میں ماضی کی حکومتوں کی جانب اشارہ تھا۔وزیراعظم عمران خان نے شوکت ترین کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ شوکت ترین کو 35 سالوں سے جانتا ہوں، یہ شوکت خانم ہسپتال کے بورڈ آف گورنرز کا بھی حصہ رہے ہیں،پوری امید ہے کہ نئے وزیر خزانہ معاشی معاملات میں مزید استحکام کیلئے بہترین حکمت عملی سے...

وزیرخزانہ شوکت ترین نے اس موقع پر کہا کہ انچاس سالہ معاشی تجربہ کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ معاشی مسائل کا صرف ایک ہی حل ہے،جی ڈی پی گروتھ کو کم سے کم 6 سے 7 فیصد تک لانا ہوگا۔وزیرخزانہ نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے بہترین اصلاحاتی کام کیا۔ انھوں نے گورنر اسٹیٹ بینک کی تبدیلی کا امکان بھی مسترد کردیا اور کہا کہ رضا باقر کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مبارک ہو ایک اور چور کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے ۔

Itne jaldi bache apne khilone nhi badalte jitne jaldi ye sahab wuzra badlte hain 5 sal ye sirf tajarbat per hi guzar denge

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خزانہ شوکت ترین کا آئی ایم ایف معاہدے پر نظر ثانی کا اشارہاسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف معاہدے پر نظر ثانی کا اشارہ دے دیا اور کہا آئی ایم ایف نےہمارے ساتھ زیادتیاں کی ہیں، Corrupt and incompetent as previous times CAN HE STOP WAR BETWEEN ALLAH(SWT), HAZOOR(PBUH) & PAKISTAN THAT AS AS STATED BY QURAN IS RIBA?THE RIBA CASE IS HANGING & NO ONE WANTS DECISION, COURT DOES NOT WANT PEOPLE TO GIVE SYSTEM THOUGH THAT IS THERE. Topi drama band Karo.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کے بعد دو وزراء نے حلف اٹھا لیا۔ شوکت ترین نے وفاقی وزیر خزانہ اور سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکالوجی کا حلف اٹھایا۔ عمران خان کی نالاٸقی کا اس سے بڑا کوٸ ثبوت نہیں ہوسکتا ۔ Well come donkey world
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیاشوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شبلی فراز اور شوکت ترین نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کے ساتھ IMF نے ناانصافی کی، وزیر خزانہ شوکت ترینوزیر خزانہ شوکت ترین کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ناانصافی کی ہے، بجلی ٹیرف میں اُس کا مطالبہ نا جائز ہے، معیشت کا پہیہ چل نہیں رہا، ٹیرف بڑھانے سے کرپشن بڑھ رہی ہے۔ Prime minister portal pe complain kr do Thanks for inform us.. Are you information minister ch... کس بغیرت نے کہا تھا معشیت اب پھڑری پر چل پڑی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیاشوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا ShoukatTareen ShibliFaraz Islamabad OathTakingCeremony MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial shiblifaraz arifhameed15 PakPMO ImranKhanPTI fawadchaudhry Hammad_Azhar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »