وزیرخارجہ امریکہ،افغان طالبان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk Doha AfghanTaliban Taliban ShahMahmoodQureshi

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی پاکستان کے نمائندے کے طورپرآج دوحہ میں امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ادھرقطر میں مقیم پاکستانیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شا ہ محمودقریشی نے کہاہے کہ امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدے سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ انہوں نے کہاکہ افغانستان میں امن سے وسطی ایشیا کے ساتھ ہمارے روابط بڑھیں گے۔

وزیرخارجہ نے کہاکہ امن واستحکام سے پاکستان اورافغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے شاندارمواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ افغانستان میں امن سے پاکستان کوکاسا1000منصوبے سے استفادہ کرنے اورملک میں توانائی کے بحران پرقابوپانے میں مدد ملے گی۔ شاہ محمودقریشی نے کہاکہ پاکستان نے امن کے لئے اپنی سیکیورٹی فورسز، پولیس اور شہریوں کی قربانیاں دے کربھاری قیمت اداکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی بھارت میں مسلم کش فسادات کے واقعات کی مذمتعثمان بزدار نے مودی سرکار کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Hindu jahel hain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امن معاہدے کے بعد پاکستان میں موجود افغان مہاجرین واپسی کیلئے پُرامیدمہاجرین پُرامید ہیں کہ آج کا سورج اِن کی زندگیوں میں نئی مستقبل کا آغاز لیے طلوع ہوگا۔۔۔ اس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں جاری19سالہ جنگ کے خاتمے کی تیاریاں مکمل، قطر میں نئی تاریخ آج رقم ہوگیدوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں امن کا معاہدہ آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عارضی جنگ بندی کی کامیابی کے بعد امریکا طالبان امن معاہدے پر آج دستخط ہوں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغان امن معاہدے میں 2روزباقی،معاہدہ کہاں ہوگااورپاکستان کی نمائندگی کون کرے گا؟تفصیلات جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکااور طالبان کے درمیان امن معاہدے میں دوروز باقی انشاءاللہ اسلام کی فتح ہو گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »