وزیراعظم کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے لانے سے حکومت کا انکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بے بنیادخبریں پھیلنے سے مختلف ممالک کیساتھ تعلقات متاثر،ملکی وقارمجروح ہوگا، کابینہ ڈویژن

وزیراعظم عمران خان کو بیرون ممالک سے کیا تحفے ملے، حکومت نے تفصیلات دینے سے انکار کردیا۔

وفاقی حکومت نےعمران خان کو بطوروزیراعظم ملنے والے تحائف کو’کلاسیفائیڈ’ قراردے دیا۔ کابینہ ڈویژن نے کہا کہ سربراہان مملکت کےدرمیان تحائف کا تبادلہ بین الریاستی تعلقات کاعکاس ہوتاہے، ایسے تحائف کی تفصیل اجراء سے ‘میڈیا ہائپ ’ اورغیرضروری خبریں پھیلیں گی، بے بنیادخبریں پھیلنے سے مختلف ممالک کیساتھ تعلقات متاثر،ملکی وقارمجروح ہوگا۔

کابینہ ڈویژن نے شہری کو وزیراعظم کے تحائف کی تفصیلات دینے سے متعلق انفارمیشن کمیشن آف پاکستان کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا کابینہ ڈویژن کی جانب سے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عتیق الرحمان صدیقی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن اور شہری ابرارخالد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بندہ جب ایماندار ہوا کرتا تھا،تو ہر فورم پر تحفے تحائف کے ایشوز پر کتنی صاف اور سچی گفتگو ہوتی تھی۔ اور اب جب خود پہ آئی ہے،تو دھواں چھوڑ رہا ہے 🤔

پاوے اگلا بار و بار بیچ بھی آیا ہو.

لے آنا چاہیں!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 24 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے جبکہ شاہ محمودقریشی نیویارک روانہ ہوگئے۔ یہ خطاب,قوم کوبہت بھاری پڑتاہے لوگوں جتنا مزاق اڑانا ہے اڑالوں✌🔥👌وقت ثابت کریگا ❤ عمران خان ایک عظیم لیڈر ہے ان شاء اللہ Allah himat de Or kufaar kye khilaf sabit qadam rehnye ke tofeeq de Ameen PakistanZindabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو یواین جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔یو این اسمبلی اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی ، کورونا Mehngayi ka kya krna a
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب،بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہسعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ، نماز اور زیارت کی تدریجی بحالی کے بعد سے اب تک1کروڑ زائرین کو حاضری کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔نئے اسلامی آغاز سے مختلف ملکوں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا - ایکسپریس اردوافغان حکومت میں تاجک، ازبک اور ہزارہ برادری کی شمولیت کے لیے میں نے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے، عمران خان مونږ په پاکستان کې اسلامي نظام غواړو Pakistan ko le dobay ga. In mazakaraaat main talbaan ko tasleem kar lay Pakistan is bara shock nhi Ho ga international media K liay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نےطالبان سے مذاکرات کاآغاز کردیاوزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ دوشنبے میں افغانستان کے ہمسائے ممالک کی قیادت میٹنگز اور خصوسی طور پر تاجکستان کے صدر کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد تاجک ، ہزارہ Mazakrat ni help krni cahiye this is my politics 🇵🇰
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کرینگےپہلےتوآپاکستان پہر میں آئونگا UN POTUS
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »