ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس شرح میں 5.36 فیصد کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کردی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کردی ہے، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.54 فیصد، مٹی کے تیل پر 6.70 فیصد جب کہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.20 فیصد برقرار رکھی گئی ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 5.36 فیصد کم کرکے 11.64 فیصد مقرر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے 15 ستمبر کو پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے ایک پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 46 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے 92 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس پر شرح سے نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا , پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.54 فیصد پر برقرار ہے We are requested to government of pakistan pls Reduce the Levies charge now is very high price for petrol we can't afford this price Les Than 95 Rupes for best price ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدلفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا ایس آر او جاری کر دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی، گیس کے نان فائلرز صنعتی، کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائداسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ، بجلی، گیس کے نان فائلرز صنعتی اور کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ Bhai tax ki jagah North Korea wala nizaam hi lay ao tamam industries ko nationalized kardo or tamam awam ko worker rakh lo or phr akhir mai sub ko kaam se nikal do jaan chutaygi A good move... Tax Any Return from govt Nothing
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی و گیس صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد، نوٹی فکیشن جاریبجلی و گیس صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد، نوٹی فکیشن جاری ARYNewsUrdu Pk_FactChecker For Non Filers only Fake news only for non filers shukar ha I m not in pak warna I use candles, wash clothes by hand, not iron clothes and think I m living in stone age 😜😂😏phir mujh sa bill ka boltay tu ma pochti yeh electricity hoti kya ha 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مزدور ی سے انکار پر والد کا جوان بیٹوں پر تشددلڑکے کورٹ پہنچ گئےلڑکوں کو گھر سے نکالنے سے پہلے رفیق نے گھریلو ناچاقی پر ان کی ماں عذرا کو چودہ سال پہلے گھر سے نکال دیا تھا،ایڈیشنل سیشن جج نے ٹھوکر نکاز بیگ پولیس کو دونوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملکی ہوائی اڈوں پر بڑھتے وی آئی پی پروٹوکول پر وزیراعظم کا اظہارِ تشویشآپ خود جی الیون ڈسٹرکٹ کورٹ کا افتتاح کرنے آئے ہیلی کاپٹر سے اترے پر دو سومیٹر جانے کے لیے پراڈو کا استعمال کیا ساتھ پانچ چھ پراڈو اور تھیں پولیس اور رینجر تمام بلڈنگز پہ موجود تھی فوج ظفر موج آپ کے ساتھ تھی حالانکہ آپ پرٹوکول ختم کرنے کا وعدہ کر کے آئے تھے دوسرے کیسے ٹھیک ہوں گے Exceeded More than 10 hrs continue unannounced non scheduled loadshedding in sector 10 bagh e korangi. Area supply just flactuating and nothing. All 3 scheduled has been merged in non scheduled loadshedding sector 10 korangi, Assembly aur awano ki Loadshedding aisay q nahi hoti
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »