عزیزالرحمان نے وفاق المدارس میں اثرورسوخ پر طالبعلم سے بدفعلی کی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم عزیزالرحمان تین سال تک ہر ہفتے بدفعلی کرتا رہا ۔

پولیس چالان میں عزیزالرحمان سمیت تین بیٹوں کو ملزم نامزد کیا گیا ہے ۔ بدفعلی مقدمے کے ٹرائل میں نو افراد بطور گواہ عدالت میں پیش ہوں گے ۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے جس کے مطابق

ملزم عزیزالرحمان نے وفاق المدارس میں اثرورسوخ کی بنا پرمتاثرہ طالبعلم کو بدفعلی پر راضی کیا ۔ اس نے کئی بار متاثرہ طالبعلم سے بدفعلی کی ۔ متاثرہ طالبعلم نے ملزم کی ویڈیوز اور کئی آڈیوز بھی ریکارڈ کر لیں ۔ ملزم کے کمرے میں موجود صوفے اور پردے ویڈیو سے مشابہت رکھتے ہیں ۔آڈیو اور ویڈیوز کی بنیاد پر ملزم کو جامعہ منظور اسلامیہ سے فارغ کر دیا گیا ۔ ۔ ملزم عزیز الرحمان کے بیٹوں نے متاثرہ طالبعلم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں...

تفتیش میں ثابت ہوا ہے کہ ملزم عزیزالرحمان نے مدعی کے ساتھ بدفعلی کی اور جرم کا ارتکاب کیا ۔ مقدمے کے دیگر ملزمان مدعی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کی حد تک قصوروار پائے گئے ۔ پولیس نے چالان میں عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان کے خلاف گواہوں کو طلب کر کے ٹرائل شروع کیا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتی تقی عثمانی بلا مقابلہ وفاق المدارس العربیہ کے نئے صدر مقرراجلاس میں مفتی تقی عثمانی کا بلامقابلہ وفاق المدارس العربیہ کا صدر منتخب کرلیا گیا جبکہ ڈاکڑ عبدالرزاق اسکندر کے انتقال سے وفاق المدارس العربیہ کے صدر کی نشست
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بائیڈن انتظامیہ کے لیے امیگریشن بحران درد سر بن گیاامریکی ریاست ٹیکسس کی سرحد پر 14 ہزار مہاجرین نے خیمے قائم کرلیے، اگست میں 2 لاکھ سے زائد افراد نے غیر قانونی طور پر سرحد پار کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاجک ہزارہ اور ازبک برادری کی طالبان حکومت میں شمولیت کیلئے مذاکرات شروع کردیے وزیراعظمتاجک،ہزارہ اورازبک برادری کی طالبان حکومت میں شمولیت کیلئےمذاکرات شروع کردیے،وزیراعظم PMImranKhan Afghanistan Taliban Dushanbe PMIKvisitsTajikistan Tajiks Hazaras Uzbeks MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرلیاصوابی :اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرلیا، ذمہ داری سابق حکومتوں پر ڈال دی۔صوابی میں تقریب سے خطاب میں اسد قیصر بولے، مہنگائی سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان:کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمیپاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس سےمزید 40 افراد انتقال کرگئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح چار فی صد سے زائد رہی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس: میاں منشا کو لیگل نوٹس جاریلاہور : شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے میاں منشا کو 25بلین کی جعلی اکاؤنٹس سے ٹرانزیکشنز پر لیگل نوٹس جاری کردیا۔ کچھ نھی ھوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »