وزیراعظم کا عام آدمی کو چھت دینے کا وعدہ وفا ہونے کے قریب ایل ڈی اے نےبڑے منصوبے کی منظوری دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا عام آدمی کو چھت دینے کا وعدہ وفا ہونے کے قریب، ایل ڈی اے نےبڑے منصوبے کی منظوری دے دی

تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ خریدار کو10فیصد ڈاؤن پیمنٹ دینی پڑے گی جبکہ 80فیصد لاگت بینکوں کی جانب سے ادا کی جائے گی۔

نجی ٹی وی دنیا دنیا نیوز کے مطابق تمام ایسے شہری جنہیں"نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی" اور بینک مارگیج فنانسنگ کی سہولت فراہم کریں گے اپارٹمنٹس خریدنے کے اہل ہوں گے۔ یہ اپارٹمنٹ موضع ہلوکی میں 563 کنال اراضی پر ایک سال میں تعمیر کئے جائیں گے۔ چار منزلہ اپارٹمنٹس کے 125 بلاک تعمیر کئے جائیں گے اور ہر بلاک 32 رہائشی یونٹوں پر مشتمل ہوگا۔ اس میں متعدد مساجد بھی تعمیر کی جائیں گی۔ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کے ساتویں اجلاس میں 35 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کے لئے مختص کی جانے والی ساڑھے 8ہزار...

اجلاس میں ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس پراجیکٹ کے لئے مقرر کئے جانے والے فنانشل کنسلٹنٹ اسلم ملک اینڈ کمپنی کی طرف سے ان اپارٹمنٹس کی تعمیر کو قابل عمل منصوبہ بنانے کے لئے پیش کئے جانے والے فنانشل ماڈل کی بھی منظوری دی گئی اور اپارٹمنٹس خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی قومی بینکوں کی طرف سے مارگیج فنانسنگ کی سہولت کی فراہمی کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔

اپارٹمنٹس خریدنے کے خواہشمند افراد کو صرف 10 فیصد ڈاؤن پیمنٹ کرنا ہوگی جبکہ 80 فیصد لاگت بینکوں کی طرف سے ایسکرو کے اکاؤنٹ میں منتقل کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرنچ فرائز فیکٹری کی تعمیر کے لیے 7 کروڑ ریال کے منصوبے کی منظوریفرنچ فرائز فیکٹری کی تعمیر کے لیے 7 کروڑ ریال کے منصوبے کی منظوری SaudiArabia Project Approval FrenchFryFactory KingSalman PotatoChips KingSalman saudiarabia KSAMOFA Riyadh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرنچ فرائز فیکٹری کی تعمیر کے لیے 7 کروڑ ریال کے منصوبے کی منظوریفرنچ فرائز فیکٹری کی تعمیر کے لیے 7 کروڑ ریال کے منصوبے کی منظوری SaudiArabia Project Approval FrenchFryFactory KingSalman PotatoChips KingSalman Riyadh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے صدر کا نئے سال کے آغاز پر ملک کی دفاعی تیاریوں کا جائزہکوریا (رضا شاہ) نئے سال کے آغاز پر جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے زمینی ، سمندری اور ہوائی ملکی دفاع کی تیاریوں کا معائنہ کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی بچت کے ملازمین کا ملک بھر کے مراکز کی تالہ بندی کا اعلان - ایکسپریس اردومسائل حل نہ ہونے کی بنیادی ذمے داری وزارت خزانہ کی سردمہری ہے، نیشنل سیونگز ائمپلائز یونین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلح افواج کے سربراہان کا اجلاس، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہمسلح افواج کے سربراہان کا اجلاس، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عسکری قیادت کا آزادی کے حصول تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہعسکری قیادت کا آزادی کے حصول تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ ISPR OfficialDGISPR CJCSC GeneralNadeemRaza MilitaryLeadership IIOJK Supporting Kashmiris GeostrategicSituation NCOC OfficialDGISPR Tayar ho
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »