سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے صدارتی ریفرنس کے خلاف آئینی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اضافی درخواست داخل کر دی اور کہا کہ سپریم کورٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل کے تعصب سے متعلق میری درخواست پر سماعت ہی نہیں کی۔
سپریم کورٹ کی جانب سے معاملہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو بھیجنے کے حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی رپورٹ سے میں اور میری اہلیہ متاثر ہو سکتے ہیں، ایف بی آر کی رپورٹ نہ مجھے اور نہ میری اہلیہ کو فراہم کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ فیض آباد دھرنا کیس کے بعد ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی نے اپنی درخواستوں میں مجھے جج کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔جسٹس قاضی فائز عیسی نے درخواست میں کہا کہ سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا لان میں ٹہلتے ہوئے نجی طور پر ریفرنس کے بارے میں بتانے کا مقصد مجھ سے استعفیٰ لینا تھا جبکہ سپریم کورٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل کے تعصب کے حوالے سے میری درخواست کے دوسرے حصے کی سماعت ہی نہیں کی۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے درخواست میں کہا کہ ذوالفقارعباس کی 45 ویلنگٹن روڈ لندن میں فلیٹ نمبر 3 جائیداد ہے، یار محمد رند کی اسپرنگ ریزیڈنشل ولا اور انٹرنیشنل سٹی دبئی میں جائیداد ہے، اسی طرح ندیم بابر کا امریکی شہرہیوسٹن میں گھر ہے اور شہبازگل کا بھی امریکا میں گھر ہے۔ تاہم عدالت عظمیٰ کے اس مختصر فیصلے کے پیراگرافس 3 سے 11 کو دوبارہ دیکھنے کے لیے 8 نظرثانی درخواستیں دائر کی گئی تھی۔
عدلیہ کوجتنا قاضی فائز عیسیٰ نےبےتوقیر کیا ھےکسی اور نےنہیں کیاحدیبیہ پیپر ملزکا مقدمہ بند کرنےکےصلے میں یہ لندن میں گجر بنگلےملےجنکی آج تک منی ٹریل بھی نہیں دی ھےاورنہ دولت بزریعہ بنک لندن بھجوانے کی رسیدیں موجود ھیں اگرآپ صاف ھیں تو ڈرنا کیوں اپنی مرضی کےججز بھی اب مانگ رھے ھیں
اس کو ڈرامے بازی کی کوئ ضرورت نہیں، بس ایک آرڈر پاس کرے، سپریم کورٹ، ہائیکورٹ اور سول کیسیس تمام پی ٹی وی پر دکھائے جائے گے۔ اس کو اپنے ججز کو اعتماد میں لے کر ایک حکم نامہ پاس کردیا چاہیے۔
اگر منافقت کا کوئی متبادل نام ہوتا تو آپ اسے کیا نام دیتے؟؟؟ عوام مہذب الفاظ میں اپنی آراء کا اظہار کریں ۔۔ ✍️ Babar_Sattar BabarAwanPK AzharSiddique MoeedNj SaadRasooll salmanAraja RajaAamirAbbas HGulzar AmirMateen2 KlasraRauf AajKamranKhan shazbkhanzdaGEO arsched
Dramay bazi
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0686\u06cc\u0641 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u0634\u0646\u0631\u060c \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u0635\u0631\u0641 \u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u06a9\u0648\u0646\u0633\u0644 \u06a9\u06d2 \u0630\u0631\u06cc\u0639\u06d2 \u06c1\u0679\u0627\u0626\u06d2 \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u0622\u0626\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u062a \u06a9\u0645\u0634\u0646\u0631 \u06cc\u0627 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0631\u06a9\u0646 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0639\u06c1\u062f\u06d2 \u0633\u06d2 \u0633\u0648\u0627\u0626\u06d2 \u0627\u0633 \u0635\u0648\u0631\u062a \u06a9\u06d2 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0679\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u062c\u0648 \u06a9\u0633\u06cc \u062c\u062c \u06a9\u06d2 \u0639\u06c1\u062f\u06d2 \u0633\u06d2 \u0639\u0644\u06cc\u062d\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u0642\u0631\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u062c\u062c \u06a9\u06d2 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06d2 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0628\u0627\u0631 \u06a9\u06d2 \u0635\u062f\u0631 \u0633\u0645\u06cc\u062a 6 \u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u0646\u0627\u0645\u0632\u062f\u0639\u0628\u062f\u0627\u0644\u0645\u0627\u062c\u062f \u0622\u0641\u0631\u06cc\u062f\u06cc \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u0641 \u0622\u0626\u06cc \u0622\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0648\u0642\u0641 \u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u06a9\u06c1 \u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0633\u0627\u0628\u0642\u06c1 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06d2 \u062d\u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0633\u06d2 \u062f\u0634\u0645\u0646\u06cc \u06c1\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »