جنوبی کوریا کے صدر کا نئے سال کے آغاز پر ملک کی دفاعی تیاریوں کا جائزہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوریا (رضا شاہ) نئے سال کے آغاز پر جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے زمینی ، سمندری اور ہوائی ملکی دفاع کی تیاریوں کا معائنہ کیا۔

تفصیل کے مطابق انہوں نے آج دو گھنٹے تک E-737 پیس آئی نامی نگران جہاز سے تیاریوں کا معائنہ کیا۔ صدارتی دفتر نے بتایا کہ صدر مون نگران طیارے میں سوار ہونے والے پہلے کمانڈر ان چیف ہیں اور 2021 کا ایسا آغاز

اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ سلامتی کے بغیر کوئی امن نہیں ہوسکتا ہے۔ مون جے ان نے اہم فوجی دستوں کے کمانڈروں کے ساتھ بھی فون پر بات کی۔ انہوں نے چوبیس گھنٹے تیاری کو برقرار رکھنے پر فوجیوں کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا کا پناہ گزین نشے کے استعمال پر جنوبی کوریا میں گرفتارسیئول (رضا شاہ) جنوبی کوریا میں شمالی کوریا کے ایک پناہ گزین کو غیر قانونی منشیات کے استعمال پر گرفتار کرلیا گیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کے بولنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کا ہائوسنگ کے شعبے میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلانسیئول (رضا شاہ) جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کی انتظامیہ اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے تحت  2025 تک ملک بھر میں 8 لاکھ سے زیادہ نئے ہاؤسنگ یونٹ تعمیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کا فروغ چاہتے ہیں: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جنوبی کوریا کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کا فروغ چاہتا ہے۔ ImranChNSNews یہ آرمی چیف ہیں یا وزیرِ خارجہ؟ How Verge Genomics Uses AI To Tackle Parkinson’s, Alzheimer’s And ALS via forbes DrJDrooghaag Victoryabro BillMew robmay70 nigelj08223325 Nicochan33 gpnp_nic MargaretSiegien ShiCooks CurieuxExplorer smaksked kuriharan Fabriziobustama AI ان کا کام ہر شعبہ میں تعاون مانگنا نہیں. سرحدوں کی حفاظت ہے بھائیو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کا فروغ چاہتے ہیں: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جنوبی کوریا کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کا فروغ چاہتا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »