وزیراعلیٰ کی زیرصدارت کراچی کی ترقی سے متعلق اجلاس، ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کراچی کی ترقی سے متعلق اجلاس، ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت -

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی کی ترقی سے متعلق اجلاس میں کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت وفاقی وصوبائی وزرا نے شرکت کی۔

اجلاس میں وزیر بلدیات ناصر شاہ، چیف سیکرٹری ممتاز شاہ ، چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد وسیم، ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی افتخار شہلوانی، سیکرٹری بلدیات نجم شاہ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ شارق احمد، ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان ، ایم ڈی ایس ایس ڈبلیو ایم اے زبیر چنہ اور این ای ڈی کے پروفیسر ڈاکٹر عدنان نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ این ای ڈی یونیورسٹی کو تین بڑے نالوں کے سروے اور ری ماڈلنگ ڈیزائن کی تیاری کا کام سونپا ہے، یونیورسٹی نے محمود آباد نالہ کا ایک تفصیلی ڈیزائن اور ازسر نو تکمیل کا منصوبہ پیش کیا ہے، باقی دو دیگر نالوں کی ڈیزائننگ اور سروے کا کام 15 جنوری تک مکمل ہوجائے گا جب کہ محمود آباد نالے کی ری ماڈلنگ ڈیزائن کو منظوری کیلئے پیش کردیاگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کراچی کی ترقی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات