شاہد آفریدی نے بیٹی کی صحت کی خاطر ’لنکن پریمیئر لیگ‘ ادھوری چھوڑی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد آفریدی نے بیٹی کی صحت کی خاطر ’لنکن پریمیئر لیگ‘ ادھوری چھوڑی -

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی جو آج کل ’لنکن پریمیئر لیگ‘ کھیلنے میں مصروف ہیں جہاں وہ گال گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کررہے ہیں جو اپنے پہلے ہی میچ میں نصف سنچری بناکر اپنے خطرناک عزائم ظاہر کرچکے تھے تاہم دو روز قبل اچانک انہوں نے ایک ٹوئٹ کرکے لنکن پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آنے کا اعلان کیا۔

شاہد آفریدی کی وطن واپسی کی ٹوئٹ نے ان کے مداحوں کو مایوس کردیا جو لنکن پریمیئر لیگ میں آفریدی سے مزید اچھی کارکردگی کی آس لگائے بیٹھے تھے تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحت کی وجہ سے ایل پی ایل ادھوری چھوڑ کر واطن واپسی کی راہ لی۔سوشل میڈیا پر گردش کردہ تصویر کے مطابق شاہد آفریدی کی چھوٹی بیٹی اسپتال میں زیر علاج ہے اور اس موقع پر آفریدی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں تاہم اس حوالے سے خود آفریدی یا ان کے خاندان نے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔We pray for speedy recovery...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نےفرمایا'سچےشخص کے لیےمناسب نہیں کہ وہ بہت زیادہ لعنت کرنےوالا ہو(مسلم۔مشکوٰۃ:4819)

Oh..get well soon girl

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات