حیدرآباد میں کرنٹ لگنے سے 3 بچیاں جاں بحق

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدرآباد میں کرنٹ لگنے سے 3 بچیاں جاں بحق حیدرآباد 3بچیاںجاںبحق

پولیس حکام کے مطابق علی آباد میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والی سعدیہ اور سلمی بہنیں ہیں، تیسری بچی بخاں ان کی کزن ہے۔ دونوں بہنوں کی لاشیں کوئٹہ جبکہ تیسری بچی کی لاش کوٹری بھجوادی گئی۔

ایس ایچ او ہٹڑی سکندر مصطفی کے مطابق واقعہ کو پولیس سے مخفی رکھا گیا، کرنٹ لگنے کا واقعہ دن تین بجے کے قریب پیش آیا، تینوں بچیاں چھت پر کھیل رہی تھیں کہ لوہے کی راڈ ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئی۔ دوسری طرف نورانی بستی میں واقع کیمیکل کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، فائربریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا للہ و انا الیہ راجعون.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات