رواں ہفتے مہنگائی میں 0.23 فیصد کمی، 13 اشیاء سستی ہوگئیں

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں ہفتے مہنگائی میں 0.23 فیصد کمی، 13 اشیاء سستی ہوگئیں ادارہشماریات ہفتہواررپورٹ

ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی میں 0.23 فیصد کی کمی آئی ہے۔ جس کے بعد مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح 8.14 فیصد ہو گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں ہفتے 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 21 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں ہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 22 روپے 78 پیسے کا اضافہ ہوا، انڈے فی درجن 5 روپے 71 پیسے مہنگے ہوئے، ہائی اسپیڈ ڈیزل، تازہ دودھ، خشک دودھ، دال ماش، دہی بھی مہنگے ہوئے۔

دوسری جانب ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 14 روپے 39 پیسے ،چینی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے 13 پیسے، آلو کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 25 پیسے کی کمی آئی، آٹا، گڑ، ٹوٹا باسمتی چاول، دال مسور، مٹن اور بیف کی قیمت میں بھی رواں ہفتے کمی آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں ہفتے میں مہنگائی میں کتنا اضافہ یا کمی ہوئیمحکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.26 فیصد کمی ہوئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمیاسلام آباد : قومی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.22 فیصد کمی ہوئی ، 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تم جھوٹا ھو شرم کرو پیٹرول سستا۔۔۔ صابر شاکر کی رپورٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمیاسلام آباد : قومی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.22 فیصد کمی ہوئی ، 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ، 8 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 23
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح کیا رہی؟ اعداد وشمار جاریرواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح کیا رہی؟ اعداد وشمار جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں ہفتے مہنگائی میں اعشاریہ 06 فیصد اضافہادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے رواں ہفتے مہنگائی میں اعشاریہ 06 فیصد اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »