وزیراعظم نے کراچی میں بجلی کے بحران پرقابو پانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کراچی / اسلام آباد:

وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ہدایت کی ہے کہ کے الیکٹرک انتظامیہ سے ملاقات کرکے مسائل کا حل ممکن بنائیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنرسندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال اور خصوصاً کورونا وائرس کے حوالے سے کئے گئے اقدامات اور حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں کراچی کے اہم ترین مسئلے بجلی کے بحران پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی، وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے اور کے الیکٹرک سے متعلقہ معاملات کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی برائے توانائی شہزاد قاسم اور گورنر سندھ عمران اسماعیل شامل ہیں۔

وزیراعظم نے کمیٹی کو ہدایت کی کہ وہ کے الیکٹرک انتظامیہ سے جلد ملاقات کرکے مسائل کا حل ممکن بنائیں، اور وزارت توانائی کی جانب سے ہرممکن تعاون کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ نے لاہور میں طالبات ہراسگی پر کمیٹی بنادیوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ طالبات کو ہراساں کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے 40 دن کی ریکارڈ مدت میں تیار ہونے والے جدید اسپتال کا افتتاح کردیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے آئسولیشن اسپتال اوروبائی امراض کے جدید اسپتال کا افتتاح کردیا، اسپتال40 دن کی ریکارڈ مدت میں تعمیر کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ نے چینی اصلاحاتی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ نے چینی اصلاحاتی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »