کابینہ نے چینی اصلاحاتی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

شوگر انکوائری کمیشن کی فرانزیک آڈٹ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی تھی کہ اس شعبے میں بنیادی ریگولیشن کا فقدان ہے۔ SugarInquiryCommission FederalGovernment DawnNews مزید پڑھیں:

اس کمیٹی کے قیام کی تجویز وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کابینہ میں پیش کی تھی—فائل فوٹو: انسٹاگرام

خیال رہے کہ شوگر انکوائری کمیشن کی فرانزیک آڈٹ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی تھی کے اس شعبے میں بنیادی ریگولیشن کا فقدان ہے ساتھ ہی ریگولیٹری نظام میں بہتری کا مطالبہ کیا گیا تھا۔رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ اسٹیٹ بینک پاکستان، قومی احتساب بیورو اور وفاقی تحقیقاتی ادارے کو اپنے قواعد نافذ کرنے چاہیئے۔ رپورٹس کے اجرا کے بعد اپوزیشن نے وزیراعظم سے بحران کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔یاد رہے کہ ملک میں چینی کے بحران کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے 4 اپریل کو اپنی رپورٹ عوام کے سامنے پیش کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ چینی کی برآمد اور قیمت بڑھنے سے سب سے زیادہ فائدہ جہانگیر ترین کے گروپ کو ہوا جبکہ برآمد اور اس پر سبسڈی دینے سے ملک میں چینی کا بحران پیدا ہوا تھا۔

تاہم انکوائری کمیٹی کی تحقیقات کے مطابق جنوری 2019 میں چینی کی برآمد اور سال 19-2018 میں فصلوں کی کٹائی کے دوران گنے کی پیدوار کم ہونے کی توقع تھی اس لیے چینی کی برآمد کا جواز نہیں تھا جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ شہزاد اکبر نے کہا تھا انکوائری کمیشن کو مل مالکان کی جانب سے 2، 2 کھاتے رکھنے کے شواہد ملے ہیں، ایک کھاتہ سرکاری اداروں جیسا کہ ایس ای سی پی، ایف بی آر کو دکھایا جاتا ہے اور دوسرا سیٹھ کو دکھایا جاتا ہے جس میں اصل منافع موجود ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس 7 جولائی کو ہوگاوفاقی کابینہ کا اجلاس 7 جولائی کو ہوگا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ، مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، جس میں مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،جس میں 10 نکاتی ایجنڈہ زیرغورآئے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس آج، سیاسی، معاشی اور کورونا صورتحال پر غور ہوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس آج، سیاسی، معاشی اور کورونا صورتحال پر غور ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری، پائلٹس کے مشکوک لائسنس کی منسوخی کا فیصلہ متوقعاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پائلٹس کے جعلی و مشکوک لائسنسز کی منسوخی کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »