وزیراعظم نے جنرل اسمبلی میں پاکستانی موقف جرات وتدبرسے پیش کیا، ترجمان دفترخارجہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan UNGA

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اہم بین الاقوامی اورعلاقائی امور پرپاکستان کا موقف وضاحت، جرات وتدبر اوربصیرت سے بیان کیا۔

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے خطاب پربیان پر کہا کہ وزیراعظم نے تنازعہ جموں وکشمیرکو مفصل اورمدلل اندازمیں پیش کیا، بھارتی جارحیت اورریاستی دہشت گردی، کشمیریوں کے حقوق اوراستصواب رائے کے حق کا وعدہ پورے کرنے پرزوردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے تنازعہ جموں وکشمیر کے حوالے سے بھارتی غیرقانونی ویک طرفہ اقدامات اورریاستی دہشت گردی کو علاقائی امن اور سلامتی کے لئے خطرہ قراردیا...

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان کی امن کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے بھارت کو مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کی جانب بڑھنے کا مشوردیا، وزیراعظم عمران خان نے بھارت پرزوردیا کہ وہ غیرقانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں جاری غیرانسانی فوجی محاصرہ فوری طورپر ختم کرے، وزیراعظم نے بھارت پرزوردیا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ماورائے عدالت شہادتوں کا سلسلہ فوری بند کرے، وزیراعظم نے عالمی برادری پرزوردیا کہ اس دیرینہ مسئلہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرانے...

ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ وزیراعظم نے عالمی وعلاقائی مسائل سے متعلق پاکستان کی جانب سے ٹھوس تجاویزبین الاقوامی رہنماوں کے سامنے رکھیں، وزیراعظم عمران خان نے ماحولیاتی تبدیلی، سلامتی کونسل میں اصلاحات اوربین الاقوامی امن وسلامتی جیسے اہم امورپرپاکستان کا موقف بیان کیا، وزیراعظم نے مسئلہ فلسطین، افغان عمل، اسلاموفوبیا، کورونا، سرمائے کی غیرقانونی منتقلی کے اثرات اوران کے حل پرکھل کربات کی۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ریاست مدینہ کی طرزپرنئے پاکستان کی تعمیرکے اپنی حکومت کے ویژن کوبیان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’لگتا ہے وزیراعظم نے سیاسی ذمہ داریاں فوج کے سپرد کر دی ہیں‘ - BBC News اردوجمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری کی جانب سے جنرل قمر باجوہ پر آزادی مارچ نہ کرنے اور نواز شریف کے خلاف ہونے والے اقدامات میں مداخلت نہ کرنے پر اصرار کے الزامات نے پاکستانی سیاست میں فوج کے کردار پر جاری بحث کو مزید ایندھن فراہم کر دیا ہے۔ HaidriLeaks پاکستان میں تمام قوانین اور بندشوں کے باوجود جس طرح پاک فوج پر بحث جاری ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوام اب شفاف جمہوریت چاہتے ہیں.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر لیکن اس موقع پر بھارتی مندوب نے کیا کام کیا؟ خبرآگئیوزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر لیکن اس موقع پر بھارتی مندوب نے کیا کام کیا؟ خبرآگئی ImranKhanPTI PMImranKhan PrimeMinisterImranKhan PrimeMinisterofPakistan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا وہ رکن اسمبلی جس نے بے نامی جائیدادیں بنائیں نیب نے بڑا دعویٰ کردیالاہور (ویب ڈیسک) نیب لاہور نے دعویٰ کیا ہے کہ بھکر سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے غضنفر عباس چھینہ نے بے نامی جائیدادیں بنائیں۔ مجاز اتھارٹی نے ایم پی اے کے خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے واضح کر دیا ہے کہ سرعام پھانسی کا قانون نہیں بن سکتا کیونکہ ۔۔ حکومت نے اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے واضح کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت سر عام پھانسی کا قانون نہیں لا رہی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میں یہیں لیٹا رہوں گا‘ پولیس والوں نے موٹرسائیکل اُٹھائی تو آگے سے کراچی کے شہری نے ایسی حرکت کر دی جو آپ نے کسی کو نہیں کرتے دیکھا ہوگاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) غلط پارکنگ کی صورت میں ٹریفک پولیس آپ کی گاڑی یا موٹرسائیکل اٹھا لے جاتی ہے جو آپ کو جرمانہ ادا کرنے کی صورت میں ہی واپس ملتی ہے لیکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیاقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا NAofPakistan Committee Pakistan NationalGame Hockey PakistanSportsBoard ExecutiveBoard Demand
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »