وزیراعظم نے واضح کر دیا ہے کہ سرعام پھانسی کا قانون نہیں بن سکتا کیونکہ ۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”وزیراعظم نے واضح کر دیا ہے کہ سرعام پھانسی کا قانون نہیں بن سکتا کیونکہ ۔۔“ حکومت نے اعلان کر دیا

تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیاہے کہ سرعام پھانسی نہیں ہو سکتی ہے ، عمران خان نے کہا کہ عالمی معاہدوں کے باعث ایسا قانون کیسے بن سکتا ہے ۔شیریں مزاری کا کہناتھا کہ زیادتی کے کیسز کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ، زیادتی کے کیسز میں اب خاندان سمجھوتہ نہیں کر سکتے ، ریپ سینٹر بنے گا جو عدالتوں میں کیسز کو دیکھے گا ۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ،بچوں کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے ، وزیر تعلیم سندھ یاد رہے کہ 9 ستمبر کو موٹر وے پر خاتون کے ساتھ انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مرکزی ملزم شفقت کو تو گرفتار کر لیاہے تاہم دوسرا مرکزی ملز م عابد ابھی تک فرار ہے ۔

اس واقعہ کے بعد عوام کی جانب سے یہ مطالبہ کیا جارہاتھا کہ جنسی زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دی جانی چاہیے تاہم اب حکومت کی جانب سے اس مطالبے اپنا موقف واضح کر دیا گیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر : ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز نے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔مقبوضہ کشمیر:ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز نے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ IIOJK IndianCrimes IndianArmy TargetKilling Kashmiri KashmirBleeds KashmiriLivesMatter KashmirWantsFreedom IndianTerrorism UN OIC_OCI ForeignOfficePk PMOIndia adgpi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی طالبہ نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کر دیاپاکستانی طالبہ نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کر دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu کئسے؟ PakistanMovingForward
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آپ کا دوست سب کچھ کر رہاہے شہبازشریف نے یہ بات نعیم بخاری سے کہی تو آگے سے انہوں نے مسکراتے ہوئے کیا جواب دیا ؟ بڑی خبر آ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں شہبازشریف اور نعیم بخاری کے درمیان ملاقات ہوئی ،شہبازشریف نے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کا دوست سب کچھ کررہا ہے، 🌺🌺🌺🌺🌺 دوستو اس کا مطلب تو یہ ہؤا کہ رسیداں_کڈو_رسیداں کی آوازیں اب ہر طرف گونجنے لگیں نعیم بخاری نے بھی اس میں اپنا حصہ ڈال دیا papajohns 🐖 AsimbajwaMoneyTrailDo . .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ وقت جب ڈین جونز نے شاندار کام کر کے پاکستانیوں کے دل جیتے ویڈیو نے مداحوں کو رلا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرنے والے سابق آسٹریلین کرکٹر اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’لگتا ہے وزیراعظم نے سیاسی ذمہ داریاں فوج کے سپرد کر دی ہیں‘ - BBC News اردوجمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری کی جانب سے جنرل قمر باجوہ پر آزادی مارچ نہ کرنے اور نواز شریف کے خلاف ہونے والے اقدامات میں مداخلت نہ کرنے پر اصرار کے الزامات نے پاکستانی سیاست میں فوج کے کردار پر جاری بحث کو مزید ایندھن فراہم کر دیا ہے۔ HaidriLeaks پاکستان میں تمام قوانین اور بندشوں کے باوجود جس طرح پاک فوج پر بحث جاری ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوام اب شفاف جمہوریت چاہتے ہیں.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سالگرہ کے دن بھتیجی نے چچا کو پارٹی سے نکال دیا بیرسٹر شہزاد اکبر کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیرداخلہ بیرسٹر شہزاداکبر مرزا  نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے منی لانڈرنگ سے حاصل کردہ اربوں کالا دھن استعمال کیا،چار افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »