وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر لیکن اس موقع پر بھارتی مندوب نے کیا کام کیا؟ خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر لیکن اس موقع پر بھارتی مندوب نے کیا کام کیا؟ خبرآگئی ImranKhanPTI PMImranKhan PrimeMinisterImranKhan PrimeMinisterofPakistan

بھارتی وزارت خارجہ کے جونئیر سفارت کار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں موجود تھے تاہم مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا ذکر ہونے کا اندازہ ہونے کے سبب وہ پہلے ہی ہال سے باہر چلے گئے۔

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کی صورتحال عالمی برادری کےسامنے پیش کی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل اسمبلی اجلاس سے تقریباً 27 منٹ پر محیط اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس، خطے میں اسلحے کی دوڑ، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، کشمیر میں بھارتی مظالم، فلسطین اسرائیل تنازع، ماحولیات اور اقوام متحدہ و سلامتی کونسل میں بڑے پیمانے پر اصلاحات جیسے اہم معاملات پر گفتگو کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے پھر عالمی ضمیر جھنجوڑنے کی کوشش کی، عبدالحمید لونحریت رہنما عبدالحمید لون کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے جنرل اسمبلی سے ایک مرتبہ پھر عالمی ضمیر کو جھنجوڑنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ بے ضمیر لوگوں کے ضمیر نہیں جاگتے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر، ہال سے بھارتی وفد اٹھ کر چلا گیاوزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی75ویں جنرل اسمبلی تقریر میں بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ، خوفزدہ بھارتی وفد پہلے ہی ہال سے واک آؤٹ کرگیا ۔ Read More : PrimeMinisterImranKhan Pakistan UNGA PMImranKhanAtUNGA Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمران اشرف کی نئے کردار کی کامیابی کیلئے دعا کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-عائزہ خان کی چھوٹی بہن کی شوبزمیں انٹریاداکارہ عائزہ خان کی چھوٹی بہن حبا خان کی حال ہی میں کئے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کی تقریر میں بانی متحدہ کی جھلک نظر آئیفیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ نوازشریف کی تقریر میں بانی متحدہ کی جھلک نظر آئی، وزیراعظم نے نوازشریف کی تقریر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تقریر حکومت اور فوج میں دراڑیں ڈالنے کی سازش تھی، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی تقریر بھارت کے بیان کی عکاس، حکومت اور فوج میں دراڑیں ڈالنے کی سازش تھی۔ اور اک تقریر آ ج سننا۔۔۔۔۔ انشاء اللہ پاکستان کی عزت بنے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »