وزیراعظم کا بغیر سود قرضوں اور غربت میں کمی کیلیے پروگرام کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

وزیراعظم عمران خان نے کسانوں کو بلاسود قرضے فراہم کرنے اور غربت میں کمی کے لیے وژن پاکستان پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا

اس موقع پر وزیراعظم نے وژن پاکستان پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نچلے طبقے کے لیے یہ پروگرام لے کر آ رہے ہیں جس کے تحت غریب خاندان کے ایک فرد کو ٹیکنیکل ایجوکیشن دیں گے جب کہ غریبوں اور چھوٹے کسانوں کو بغیر سود کے قرضے بھی فراہم کیے جائیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکمرانوں کی کرپشن سے ملک غریب ہوجاتا ہے، ملک کا ایک چھوٹا سا طبقہ امیر ہوگیا لیکن ملک غریب ہوتا رہا اور اب ہمیں گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود گندم درآمد کرنا پڑتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great Imran khan thanks good work

What about the previous kamyab_jawan_program loan

کب سے

پتہ نہیں یہ قرضے ملتے کس کو ہیں.

وزیراعظم کا غرہب ختم کرنے کا اعلان

Islami Jamhuria e Pakistan men Soood k nizam ki zarurat kia hai ?

کرائے پر دستیاب وزیراعظم کا اعلان۔ 'اب وزیراعظم ہاوس بھی کرائے پر دستیاب ہے'

مہنگائی کم كرے تو غربت میں خود ہی کمی آجائے گی

Pehle wale mil gaye programe jo ye b miley ga

Fraud hmain abi tk Kamiyab jawan scheme sy kuch nhi mila . bs history likhvai jao

Jab be gurbat may kami ke bath kartay ho os k aglay din petrol prices bhar jati hain .... any idea if you have given any relief or over come the inflation ?

Ya banda bs aylan he kr sakta hy kartut koe nahi

اٹھو عمران خان! بطور وزیراعظم آپ کا کوئی فائدہ نہیں۔ اگر آپ اپوزیشن کو گردن سے پکڑنے والے نہیں ہیں۔ پارلیمنٹ میں فوری قانون پاس کرنا۔ بچوں کی عصمت دری کے ان باسٹرڈس کو پھانسی دینا۔ ملٹری ٹرائل کورٹ کی طرف سے ایک ہفتے میں۔ ورنہ لوگ یقینا طالبان کا انصاف مانگیں گے؟

اور پھر آنکھ کھل گئی۔

اعلانات کافی نہیں، عملی اقدامات بھی بہت ضروری ہیں ImranKhanPTI

Mangta bna do sb ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوورسیز پاکستانی خاتون کی زمین پرقبضہ، وزیراعظم کا سخت نوٹساوورسیز پاکستانی خاتون کی زمین پرقبضہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس ARYNewsUrdu اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے Yai lanti imran h hi gairon ka yai hmara na tha na h na hoga 🤚🏻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا نورمقدم کیس میں انصاف دلانے کا عزمقاتل چاہیے دہری شہریت والا ہو یا امریکی شہری ہو، اُسے سزا ضرور ملے گی، وزیراعظم تفصیلات جانیے: DailyJang Ravi_RUDA, 11800 effectees who, for the last 12 years, are suffering at the hands of DHA LAHORE, humbly request u to issue NOC for 13100 kanals of land at Thokar Niaz that was purchased with the funds deposited by allottees. Please help. Good Sr
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کا کیس: شہباز اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 16 اگست تک توسیعBloody courts Very good , essey chaltey raho in key casses ko سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا تیسرا ٹی20 بھی بارش کی نذرپاکستان اور ویسٹ انڈیز کا تیسرا ٹی20 بھی بارش کی نذر ARYNewsUrdu PAKvsWI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کا کیس: شہباز اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 16 اگست تک توسیع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی کاسہ ممالک کا دورہ اور عالم اسلام کا اتحاداسپیکر قومی اسمبلی کاسہ ممالک کا دورہ اور عالم اسلام کا اتحاد اسلامو فوبیا کی لہر نے یورپ میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے صرف معاشی و رہائشی مسائل ہی پیدا نہیں کیے Islam Islamophobia Muslims GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »