اوورسیز پاکستانی خاتون کی زمین پرقبضہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوورسیز پاکستانی خاتون کی زمین پرقبضہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس ARYNewsUrdu

اسلام آباد: مری میں اوورسیز پاکستانی خاتون کی زمین پر قبضے پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا ہے۔

ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق قابضین سےخاتون کی زمین واگزار کرائی جارہی ہے، قابضین سےخاتون کی زمین واگزارکرائی جارہی ہے۔ یاد رہے کہ رواں سال اکتیس مئی کو آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ کے لائیو سیشن میں ایک بیوہ خاتون نے اپنے گھر پر قبضے کی شکایت کی تھی، جس پر وزیراعظم نے موقع پر ہی متعلقہ حکام کو کارروائی کی ہدایت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yai lanti imran h hi gairon ka yai hmara na tha na h na hoga 🤚🏻

اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیانگ میڈم ماؤ: چین کی حالیہ تاریخ کی طاقتور ترین خاتون کا عبرت ناک انجام - BBC News اردوایک غریب بڑھی کی ناجائز اولاد جو اداکارہ بننے کا اپنا خواب تو پورا نہیں کر سکی لیکن مقدر نے انھیں ملک کی طاقتور ترین خاتون بنا دیا۔ How Superb صرف ایک حلقہ ڈسکہ پر اتنے کلام لکھنے والے ، آزاد کشمیر الیکشن پر چپ کیوں ہیں ؟ وہاں کون جیتا کون ہرا اس پر خاموش کیوں ہے ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گلوکارشہزاد رائے کو شادی کی پیشکش۔۔لڑکی نے بڑی بات کہہ ڈالی(ویب ڈیسک)پاکستانی گلوکار شہزاد رائے کو ایک مداح کی جانب سے شادی کی انتہائی دلچسپ پیشکش کی گئی ہے۔سوشل میڈیا صارف کی جانب سے شادی کا انوکھاانداز اپنایا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس میں شریک بیلاروس کی خاتون ایتھلیٹ کا واپسی سے انکارٹوکیو: (ویب ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں شریک بیلا روس کی ایک ایتھلیٹ کرسٹینا سیمانوسکایا نے وطن واپسی سے انکار کرتے ہوئے جاپانی حکام سے مدد طلب کر لی ہے۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ اللہ کی راہ میں ایک دن مورچہ بند ہونا دنیا اور اس میں جو کچھ ہے اس (کے مل جانے یا اسے خرچ کر دینے) سے بہتر ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا نورمقدم کیس میں انصاف دلانے کا عزمقاتل چاہیے دہری شہریت والا ہو یا امریکی شہری ہو، اُسے سزا ضرور ملے گی، وزیراعظم تفصیلات جانیے: DailyJang Ravi_RUDA, 11800 effectees who, for the last 12 years, are suffering at the hands of DHA LAHORE, humbly request u to issue NOC for 13100 kanals of land at Thokar Niaz that was purchased with the funds deposited by allottees. Please help. Good Sr
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم کا قاتل چاہے دہری شہریت والا ہو یا امریکی شہری سزا ضرور ملےگی: وزیراعظم عمران خاننور مقدم کا قاتل چاہے دہری شہریت والا ہو یا امریکی شہری، سزا ضرور ملےگی: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan NoorNeedsJustice NoorMukaddam GovtofPakistan GovtofPakistan Kuta no1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موبائل نمبر مانگنے کی سزا خاتون نے نوجوان پر تھپڑوں کی بارش کردی ویڈیو وائرللاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) صو بائی دارالحکومت کے علاقے جوہر ٹاون کے ایک شاپنگ مال میں خاتون نے موبا ئل نمبر مانگنے پر نوجوان کی دھلائی کردی۔نوجوان پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »