اورنج ٹرین کا سفر کرنے والی چار بچیاں مبینہ طور پر اغوا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اورنج ٹرین کا سفر کرنے والی چار بچیاں مبینہ طور پر اغوا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لاہور کے تھانہ ہنجروال کی حدود سےچاربچیاں مبینہ طور پر اغوا ہوگئیں ہیں، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق دس سالہ انعم اور گیارہ سالہ کنیزہ ہمسائے کی دو بچیوں کے ساتھ اورنج ٹرین کا سفر کرنے گھر سے نکلیں تھیں، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد گھر نہ پہنچی تو گھر والوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور فوری طور پر مقامی پولیس اسٹیشن کو اس بارے میں آگاہ کیا گیا۔ پولیس نے انعم اور کنیزہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے بچیوں کی تلاش کا کام شروع کردیا ہے، پولیس حکام کا خدشہ ہے کہ بچیوں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچیوں کو اورنج لائن ٹرین اسٹیشن پردیکھا گیا تھا بچیوں کے پاس موجود موبائل فون بھی بند ہے۔دوسری جانب آئی جی پنجاب نے اے آر وائی نیوز کی خبرپر معاملےکا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہورسے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے، آئی جی پنجاب نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ بچیوں کو بحفاظت بازیاب کرا کر والدین کےحوالے کیا جائے جبکہ ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کرکے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی...

واضح رہے کہ پنجاب میں آئے روز بچیوں کے اغوا کی کیسز رپورٹ ہوتے رہتے ہیں، رواں سال جون میں بھی لاہور کے مختلف علاقوں سے دو بچیوں اور ایک بچے کو اغوا کیا گیا تھا، اغوا ہونے والوں میں نو سالہ طاہرہ اور تیرہ سالہ فضا شامل تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سعدرضوی_پرظلم_بندکرو

😔😔😔افسوس کا مقام ہے ۔۔۔اسلامی ریاست میں بچیاں محفوظ نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خان صاحب پٹرول پر ٹیکسز کم کرو، بلاول بھٹو کا مطالبہپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرول مصنوعات پر اضافے کو مسترد کردیا اور مطالبہ کیا کہ خان صاحب پٹرول پر ٹیکسز کم کرو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی نژاد کینیڈین پاپ اسٹار کرس وو مبینہ ریپ کے الزا ما ت پر گرفتارگزشتہ ماہ ایک 18 سالہ چینی طالبہ نے عوامی سطح پر ان سمیت 18 برس سے کم عمر دیگر لڑکیوں کو جنسی تعلقات استوار کرنے پر اکسانے کا الزام لگایا تھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیوی کا تعاقب کرنے والا شخص سڑک پر گر کر جاں بحققاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مصر میں جھگڑ کر گھر سے جانے والی بیوی کا تعاقب کرنے والا شخص سڑک دل کا دورہ پڑنے سے سڑک پر گر کر جاں بحق ہو گیا۔ العربیہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میاں بیوی کی نجی زندگی کی خفیہ طور پر نازیبا ویڈیوز بنانے کے بعد بلیک میل کرنے والا ملزم بالآخر پکڑا گیاراولپنڈی (ویب ڈیسک) میاں بیوی کی نجی زندگی کی خفیہ طور پر نازیبا ویڈیوز بنانے کے بعد بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا، شہری کے مطابق شاہ میر اور شانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نورمقدم کیس میں پولیس کی تفتیش مکمل، ملزم ظاہر جعفر کو جیل بھیج دیا گیا - ایکسپریس اردوعدالت کا ملزم کو 16 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی شہریوں سے کالزپر براہ راست بات چیت سینئر صحافی حبیب اکرم نے بھی کال ملادی پھر کیا ہوا ؟ بڑی خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے عوام کے سوالات اور مسائل حل کرنے کیلئے براہ راست کالز پر جواب دینے کے سیشن کا اہتمام کیا جس دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »