پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا تیسرا ٹی20 بھی بارش کی نذر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا تیسرا ٹی20 بھی بارش کی نذر ARYNewsUrdu PAKvsWI

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ جاری تھی کہ بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ تاخیر سے شروع ہونے والا میچ ایک اعشاریہ2اوورز بعدہی روکنا پڑ گیا۔ پچ پر کوررز ڈال دیے گئے اور گراؤنڈ اسٹاف پانی نکالنے میں مصروف رہا۔

میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کو ترجیح دی۔اس اہم میچ کے لیے دونوں ٹیموں میں ایک ایک تبدیلی کی گئی تھی۔ ٹاس کے موقع پر ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان کیرون پولارڈ نے کہا ہے کہگزشتہ میچ میں کی گئی غلطیاں نہیں کریں گے۔ چار میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا تھا جبکہ چوتھا میچ تین اگست کو شیڈول ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعظم خان ویسٹ انڈیز کیخلاف آج اور کل کے ٹی 20 میچز سے باہراعظم خان کی سلیکشن پر کرکٹ ماہرین اور شائقین کے شدید تحفظات ہیں Best. Why the hell he was selected earlier, Mota اسکو تو بہت زیادہ دھکا لگانا پڑا ہوگا باہر کرنے کے لئے۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹونٹی: گیانا میں تیز بارش، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ روک دیا گیاگیانا: (دنیا نیوز) گیانا میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم بارش کے باعث میچ کو روک دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹونٹی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث منسوخگیانا: (دنیا نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ کو شدید بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ سیریز کا پہلا میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا تھا، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو شکست سے دوچار کیا تھا۔ جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سو جا.. ! لعنت ہے ویسے 2 میچ بارش کی نذر ہوگئے اور اگلا میچ بھی اسی گراؤنڈ میں ہےاور اس دن آج سے بھی زیادہ بارش کاامکان ہے windiescricket ویسٹ انڈین حکام کو پتہ ہونا چاہیے کہ ان کے ممالک میں کب بارشوں کا سیزن ہوتا ہے اس حساب سےمیچز مینیج کرتے اوپر سے ایک ہی گراؤنڈ میں 3 میچ اکٹھے رکھےہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ بارش نے جیت لیادونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور کیرون پولارڈ بھی آؤٹ فیلڈ کا جائزہ لینے کے بعد واپس لوٹ گئے۔ اس کے بعد امپائرز اور کھلاڑیوں کے آنے جانے کا سلسلہ جاری رہا۔ پی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے ای وی ایس فیز سولہ کی انیس ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر پریمیئر لیگ انڈیا اور پاکستان کے درمیان تنازع کی وجہ کیوں؟ - BBC News اردوپاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں اگست کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونے والی کشمیر پریمیئر لیگ اب پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازع کی وجہ بن چکی ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ کا بھی مذمتی بیان سامنے آ گیا ہے۔ آپ دیکھئے گا- جس جس کے مفادات بھارت کے ساتھ ہیں وہ کبھی زبان نہیں کھولے گا- شعیب اختر ویسے تو ویڈیو بناتے ہیں مگر بھارت کے حوالے سے وہ نرم گوشہ رکھتے ہیں-اس کی وجہ یوٹیوب سبسکرائبر ہیں اس وقت ہمیں کشمیر لیگ کا ساتھ دینا چاہیے یوٹیوب سبسکرائبر کی فکر نہیں کرنی چاہیے- باقی جہان تک بات ہے لالہ کی- لالہ جیسا محب وطن مائیی خال خال ہی جنتی ہیں- ہر شخص پاکستانی تو سکتا ہے مگر شاہد آفریدی جیسا محب وطن اور کھل کر اظہار خیال کرنے والا نہیں-یہی وجہ ہے عوام کی کثیر تعداد لالا شاہد آفریدی کو پسند کرتی ہے- SAfridiOfficial SAFoundationN کیوں کہ بھارت اور بی بی سی دونوں کو تکلیف ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوجوانوان پاکستان کو صاف اور سرسبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں.عارف علوینوجوانوان پاکستان کو صاف اور سرسبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں.عارف علوی ArifAlvi PresOfPakistan Islamabad BillionTreeTsunami GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »