وزیراعظم ہاؤس کا نوٹس ، اوورسیزپاکستانی خاتون حاجرہ کی زمین پر قبضے کا مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم ہاؤس کا نوٹس ، اوورسیزپاکستانی خاتون حاجرہ کی زمین پر قبضے کا مقدمہ درج ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس کے بعد مری پولیس اوورسیزپاکستانی خاتون حاجرہ کی زمین پر قبضے کا مقدمہ راجہ حنیف، بیٹے سمیت 10 افراد کیخلاف درج کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اوورسیزپاکستانی خاتون حاجرہ کی مری میں زمین پرقبضے کے معاملے پر وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، مری پولیس نے راجہ حنیف، بیٹے سمیت10افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا۔ یادرہے اووسیز پاکستانی خاتون کی زمین پر قبضے کا وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ کو زمین واگزار کرانے کی ہدایت کی تھی، جس پر ضلعی انتظامیہ کے افسران نے مافیا سے قبضہ ختم کروایا۔

تاہم متاثرہ خاتون حاجرہ پروین کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کے افسران کے جانے کے بعد دوبارہ قبضہ ہوگیا، راجہ حنیف اور اس کے ساتھیوں نے رشتے داروں پر حملہ کیا، پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ متاثرہ خاتون نے اپیل کی کہ ہم زخمی ہیں، فوری مدد کی جائے، قبضہ مافیا کیا قانون سے بالاتر ہیں، دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ کسی صورت بھی یہاں نہیں رہنے دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ary nay berpur sath diya qabza mafiya kay khalaf,........

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس،وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کیلئے کھولنے کی منظوری کا امکاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کیلئے کھولنے کی منظوری دی جائے گی۔ شاید ایک اور وعدہ پُورا؟ جمہوریت جمہوریت کی رٹ لگا کر ملکی تاریخ کی بدترین آمریت کی مثال قائم کرنے والے انصاف کے نام نہاد ٹھیکدارو سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاؤس کو آمدنی کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکابینہ کی منظوری کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں ثقافتی تقریبات، فیشن شوز اور وینٹج گاڑیوں کی نمائش ہوگی Ye kis par point marna ki koshish ha ...jis tarha baqi mehkamoon ki salaries revised hotti hain sub ki honi cahiya تجویز موخر کر دی گئی ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانی خاتون کی زمین پرقبضہ، وزیراعظم کا سخت نوٹساوورسیز پاکستانی خاتون کی زمین پرقبضہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس ARYNewsUrdu اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے Yai lanti imran h hi gairon ka yai hmara na tha na h na hoga 🤚🏻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں اورنج ٹرین سے 4 بچیوں کا اغوا، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

طاقت کی حکمرانی کا مطلب جنگل کا قانون ہے: وزیراعظم عمران خانlanat kanjar selected Right جیسے تین سال سے ہو رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بغیر سود قرضوں اور غربت میں کمی کیلیے پروگرام کا اعلان - ایکسپریس اردوحکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے ملک غریب اور ایک چھوٹا سا طبقہ امیر ہوتا گیا، عمران خان Mangta bna do sb ko اعلانات کافی نہیں، عملی اقدامات بھی بہت ضروری ہیں ImranKhanPTI اور پھر آنکھ کھل گئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »