وزیر خارجہ کا کویت کے سفارتخانے کا دورہ، شیخ صباح الاحمد کے انتقال پراظہار تعزیت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو اسلام آباد میں کویت کے سفارتخانے کا دورہ کیا اورامیرکویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر تعزیت کی۔

اس موقع پر وزیرخارجہ نے فاتحہ خوانی بھی کی اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کےلئے دعا کی۔ انہوں نے سفارتخانے میں رکھی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ امیر کویت نے پاکستان اور کویت کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کویت کے درمیان برادرانہ اور دیرینہ تعلقات قائم ہیں۔ کویت کے سفیر نے سفارتخانے آمد اور تعزیت کرنے پر وزیرخارجہ کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ کا کویت کے سفارتخانے کا دورہ شیخ صباح الاحمد کے انتقال پراظہار تعزیتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  جمعہ کو اسلام آباد میں کویت کے سفارتخانے کا دورہ کیا اورامیرکویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر تعزیت کی۔اس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا کویت کے سفارتخانے کا دورہ شیخ صباح الاحمد کے انتقال پراظہار تعزیتوزیر خارجہ کا کویت کے سفارتخانے کا دورہ ، شیخ صباح الاحمد کے انتقال پراظہار تعزیت SMQureshi KuwaitiEmbassy Visit ExpressedCondolences SheikhSabahAlAhmadAlSabah pid_gov MoIB_Official PTIofficial SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کا خواتین کے حقوق کے تحفظ اورفروغ بارے پاکستان کے عزم کا اعادہوزیرخارجہ کا خواتین کے حقوق کے تحفظ اورفروغ بارے پاکستان کے عزم کا اعادہ Read News UNGA75 UNGAPakistan75 SMQureshiPTI ForeignOfficePk MoIB_Official COVID19 UnitedNations UNDP UNGA UNGA75 UN75 GenerationEquality
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا شکار ٹرمپ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہاروزیراعظم عمران خان نے کورونا کوائرس میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوران کی اہلیہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوعدلیہ، افواج، ریاستی و جمہوری اداروں سمیت کوئی ادارہ شریف خاندان کی دشنام طرازی سے محفوظ نہیں، وزیرِ اطلاعات پنجاب ههههههه
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا عالمی برادری پر ایک دوسرے کے مذہبی عقائد کااحترام کرنے پر زوروزیر خارجہ کا عالمی برادری پر ایک دوسرے کے مذہبی عقائد کااحترام کرنے پر زور Read News ForeignOfficePk TeamSMQ UN_News_Centre MoIB_Official SMQureshiPTI ForeignOfficePk TeamSMQ UN_News_Centre MoIB_Official SMQureshiPTI dileep kumar of foreign office
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »