وزیر اعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا شکار ٹرمپ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا شکار ٹرمپ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے کورونا کوائرس میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنی معتمد خاص ہوپ ہکس کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اپنا اور اہلیہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا تھا۔ صدر ٹرمپ اور اہلیہ کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آجانے کے بعد امریکی صدر اور انکی اہلیہ نے خود کو وائٹ ہاؤس میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے ، جبکہ وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کے مطابق صدر ٹرمپ اور انکی اہلیہ کی طبیعت بہتر ہے۔صدر ٹرمپ کی معتمد خاص ہوپ ہکس کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد امریکی صدر نے بھی کورونا ٹیسٹ کروا لیاٹرمپ اور ان کی اہلیہ نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

دوسری جانب میلانیا ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ بہت سے امریکیوں کی طرح میں نے اور صدر ٹرمپ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان کا نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہYehi to woh chahta ha taqe political asylum la sake england ma,is ghada ka mun band nahi rah sakta har waqt fazul bayan bazi karni. یہ مطالبہ امریکہ سے ہے ؟؟؟؟ موصوف ابھی تک اپوزیشن میں ہی ہیں !!!!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوعدلیہ، افواج، ریاستی و جمہوری اداروں سمیت کوئی ادارہ شریف خاندان کی دشنام طرازی سے محفوظ نہیں، وزیرِ اطلاعات پنجاب ههههههه
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کا نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں کہ نواز شریف نے کروز میزائل کے حوالے سے سر ِعام بات کر کے حساس قومی راز افشاء کیے، وہ اہم ملکی رازوں سے پردہ اٹھا کر غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔ Someone tell him that they are in govt, who is he asking ? Yes. Under 6
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی نے کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کر دیااین سی او سی نے کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کر دیا Karachi NCOC Expresses Concern Rise Coronavirus Cases Karachi MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این 95 ماسک کو کورونا وائرس سے پاک کرنے کا طریقہ دریافتسائنس دانوں کے مطابق اس طرح کے طریقہ کار سے گزارے گئے ماسک 20 بار مزید استعمال کرنے کے قابل ہوجاتے ہیں اور مشکل وقت میں وسائل کی کمی پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی انسانوں کو متاثر کرنے والے دوسری اقسام کی وائرس کو ختم کرنے کے لیے بھی مفید ہے جس میں عام کولڈ وائرس اور چکن گونیہ بھی شامل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصر: کورونا سے والد کی موت کا صدمہ، بیٹی بھی چل بسیباپ اور بیٹی میں محبت تو پوری دنیا میں مشہور ہے لیکن مصر میں ایک بیٹی کورونا وائرس سے انتقال کرجانے والے اپنے والد کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرسکی اور وہ بھی اپنی جان کی بازی ہار گئی۔ Pak main hai dekhty hain kon hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »