وزیر خارجہ کا عالمی برادری پر ایک دوسرے کے مذہبی عقائد کااحترام کرنے پر زور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ کا عالمی برادری پر ایک دوسرے کے مذہبی عقائد کااحترام کرنے پر زور Read News ForeignOfficePk TeamSMQ UN_News_Centre MoIB_Official SMQureshiPTI

گریز اور ایک دوسرے کے مذہبی عقائد کااحترام کیاجائے۔ اقوام متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد کے گروپ آف فرینڈزکے اعلیٰ سطح کے آن لائن اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے بین المذاہب اور بین ا لثقافتی ہم آہنگی کے فروغ سے متعلق پاکستان کے عزم کااعادہ کیا اوردنیابھرمیں مقیم سکھ برادری کے لئے دنیاکاسب سے بڑاگوردوارہ اور کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستان کے اقدام کواجاگرکیا۔ انہوں نے کوروناوائرس کی وباء کی

آڑ میں ہمسایہ ملک بھارت سمیت دیگرملکوں میں نسلی منافرت، اسلام مخالف پروپیگنڈے اوراقلیتوں سے نارواسلوک اورتشددپر تشویش کااظہارکیا۔ وزیرخارجہ نے کہاکہ دنیابھرمیں مذہبی تصادم کی خطرناک صدائیں بدستورگونج رہی ہیں۔ وزیرخارجہ نے وزیراعظم کے اس مطالبے کااعادہ کیاکہ نفرت ،تشدد اوراشتعال انگیزی کو عالمی سطح پرخلاف قانون قراردیاجائے اوراسلام مخالف پروپیگنڈے کی روک تھام کے لئے عالمی دن منانے کا اعلان کیاجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ForeignOfficePk TeamSMQ UN_News_Centre MoIB_Official SMQureshiPTI dileep kumar of foreign office

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحت کے شعبے کی عالمی فنڈنگ میں پاکستان کو بڑا جھٹکاگلوبل فنڈ نے اگلے دو سال میں پاکستان کو بیماریوں کی روک تھام کے لیے 271 ملین ڈالرز امداد دینی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی شہرت یافتہ جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی نے خودکشی کرلیعالمی شہرت یافتہ جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی نے خودکشی کرلی JapaneseActress Actress Suicide StarActress YukoTakeuchi CommitsSuicide MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی یوم قلبامراض قلب سے بچاؤ کے لئے پاکستان سمیت پوری دنیا میں 29 ستمبر کو دل کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ قلب کا عالمی دن منانے کا مقصد لوگوں کو امراض قلب کی وجوہات ،
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سربراہ WHO نے پاکستان کی دوبارہ تعریف کردیعالمی اداۂ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے کورونا وائرس کی وباء کے خلاف مؤثر اقدامات پر ایک مرتبہ پھر پاکستان کی تعریف کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ-جو بائیڈن کا پہلا مباحثہ ایک دوسرے پر ذاتی حملےریپبلکن سے تعلق رکھنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن کے درمیان ٹرمپ قیادت میں کورونا وائرس، معیشت اور سالمیت کے حوالے سے پالیسیز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: مقابلے میں پولیس اہلکار زخمی، ملزمان فرارکراچی کے علاقے طاہر ولا چورنگی کے قریب مقابلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ پولیس پر فائرنگ کرنے والے کار سوار ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »