وزیراعظم عمران خان کا ولی عہد ابوظہبی سے ٹیلی فونک رابطہ افغان صورتحال پرگفتگو

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کا ولی عہد ابوظہبی سے ٹیلی فونک رابطہ ،افغان صورتحال پرگفتگو

ابوظہبی : وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد و ڈپٹی سپریم کمانڈ اماراتی فوج شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دلچسپی کے امور، علاقائی پیش رفت اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

نیو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ولی عہد ابوظہبی سے گفتگو میں عالمی برادری پر افغان عوام کی مالی معاونت پر زور دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ افغان عوام کے تحفظ کیلئے جامع سیاسی تصفیہ سے آگے بڑھایا جاسکتا ہے۔پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان سمیت خطے کے وسیع تر مفاد میں ہے ۔ افغان عوام کےتحفظ اورسلامتی کیلئے جامع سیاسی تصفیہ سے آگے بڑھا جاسکتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنے مضبوط برادرانہ تعلقات اور قریبی تعاون کو اہمیت دیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کا ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ٹیلیفونک رابطہ ، دونوں میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اورخطے کے مجموعی حالات پر گفتگوہوئی۔ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر ایک رپورٹ امریکہ کی پاکستان کے ساتھ دغابازیاں And Prophet Muhammad ﷺ has told in his ahadith about such a leader that is Imam Al Mahdi and he instructed to his Ummah to reach out to swear allegiance to him
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی برادری افغانستان میں انسانی ضروریات اورمعاشی استحکام کیلئے کردار ادا کرے : وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہاکہ افغانستان میں 40 سال سے جاری تنازع کو ختم کرنے کا موقع ملا،افغان عوام کو پائیدار امن ،سلامتی اورخوشحالی کیلئے اقدام کرنا پاکستانی سیاست پر ایک خوبصورت تجزیہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کا ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ | Abb Takk Newsوزیراعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل میں ٹیلیفونک رابطہ PMImranKhan UNSecretaryGeneral پھالیہ :پول میں نہاتے نوجوان کی گردن کا منکا ٹوٹ گیا۔ بے بس والدین کا اکلوتا بیٹاعلاج کے لئے حکومتی امداد کا منتظر
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہبازشریف اور بلاول بھٹو کے درمیان رابطہ ۔۔ کیا گفتگو ہوئی ؟جانیےاپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیا ل کیا گیا۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے کرپٹ دو!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »