عالمی برادری افغانستان میں انسانی ضروریات اورمعاشی استحکام کیلئے کردار ادا کرے : وزیراعظم

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ افغانستان میں 40 سال سے جاری تنازع کو ختم کرنے کا موقع ملا،افغان عوام کو پائیدار امن ،سلامتی اورخوشحالی کیلئے اقدام کرنا

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماﺅں میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اورخطے کے مجموعی حالات پر گفتگوہوئی۔

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں امن ،استحکام اورجامع سیاسی تصفیے کی اہمیت پر زوردیا۔ ہونگے،عالمی برادری انسانی ضروریات معاشی استحکام کیلئے کردار ادا کرے ۔ وزیراعظم نے کہاکہ توجہ دی گئی تو سکیورٹی صورتحال، عوام کا انخلا روکنے میں مدد ملے گی ،کوشش کی جائے تو افغانستان میں پناہ گزین بحران روکا جا سکتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی سیاست پر ایک خوبصورت تجزیہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں اقوام متحدہ ورلڈ فوڈ پروگرام کیلئے طیارے، ہیلی کاپٹراسلام آباد پہنچ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان:پنجشیر میں باغی کمانڈر خالد جان طالبان کے ساتھ مقابلے میں مارے گئےافغان اردو کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹر پیغام کے مطابق صوبہ پنجشیر میں باغی کمانڈر خالد جان طالبان کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے ہیں۔این آر ایف نے کمانڈر خالد محترم نبی محمد ﷺ ذاتی طور پر غزوے ہند میں شرکت کریں گے لیکن یہ شرکت روحانی بھی ہوگی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن کی صورت میں کپتان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے: فردوس عاشقآج کل بے روز گاری کا شکار ہیں اور آپ کا کام ٹھیک سے کرتی تو آج باہر نہ ہوتی آپ Hahahaha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاپان کا کورونا پھیلاؤ پر قابو پانے کیلئے ٹوکیو میں نافذ ایمرجنسی میں توسیع کافیصلہکورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ٹوکیو میں نافذ ایمرجنسی میں توسیع کافیصلہ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نکل گیا، نئے افغانستان کی ترقی اب چین کے ہاتھ میں ہے، طالبانذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ون بیلٹ ون روڈ خطے سے گزرنے والے سلک روڈ کی بحالی کا سنگِ میل ہے، تانبے کے وافر ذخائر چینی دوستوں کی مدد سے افغانستان کی ترقی کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان افغانستان میں اجتماعیت کے حامل سیاسی تصفیے کا حامی ہے:شا ہ محمودقریشیپاکستان، افغانستان میں اجتماعیت کے حامل سیاسی تصفیے کا حامی ہے:شا ہ محمودقریشی Austria Thanks Pakistan Helping Withdraw Afghanistan MFA_Austria ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »