شیخوپورہ خاتون کو زیادتی کے بعد آگ لگا کر نہر میں پھینک دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخوپورہ، خاتون کو زیادتی کے بعد آگ لگا کر نہر میں پھینک دیا

شیخوپورہ: انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون کو اغوا اور زیادتی کے بعد آگ لگا کر نہر میں پھینک دیا گیا۔ خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کر لیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم احمد کوٹ عبدالمالک کی رہائشی خاتون سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن اس کی شادی کسی دوسرے نوجوان سے ہو گئی جس کا ملزم کو رنج تھا۔ بتایا گیا ہے کہ متاثرہ خاتون کا شوہر مزدوری کے لیے بیرون ملک مقیم ہے۔ ملزم نے خاتون کو اغوا کیا اور خانپور نہر کے قریب لا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بعد ازاں ملزم نے خاتون پر تیل چھڑک کر آگ لگائی اور نہر میں پھینک دیا۔ خاتون کا شور سن کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی۔ ریسکیو 1122 نے خاتون کو نہر سے نکال کر زخمی حالت میں میو ہسپتال لاہور منتقل کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف باکسر نے خاتون پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے معروف باکسر آسکر ڈی لا ہویا نے ایک خاتون پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق 48سالہ باکسر نے بتایا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ اغواکاروں سے بچنے کے لئے خاتون نے جان داو پر لگادیمبینہ اغواکاروں سے بچنے کے لئے خاتون نے جان داو پر لگادی ARYNewsUrdu اسلام و علیکم جناب وزیراعظم عمران خان صاحب ہم نے ووٹ دیا پچھلے گیارہ سال سے بجلی کا انتظام نہیں ہوا ہم نے سوچا تحریک انصاف کی حکومت مدد کرے گی خان صاحب ایم این اے راجن پور کو حکم دیا جائے کہ میری بستی میں بجلی کا انتظام کیا جائے شکریہ 03229439587 🙏😭😭🙏🙏🙏😭😭😔😔😔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافر خاتون نے معمولی سی بات پر ایئرہوسٹس کو گھونسہ مار کر لہو لہان کر ڈالانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں فضائی سفر کے دوران ایئرہوسٹس نے ایک مسافر خاتون کو سیٹ ٹرے بند کرنے کو کہا جس پر خاتون نے مشتعل ہو کر ایئرہوسٹس کو گھونسہ گندی بات کی ھو گی 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپنے خاوند کے مبینہ قاتل کیساتھ دوسری شادی کرنے پر خاتون کو اپنے ہی بیٹے نے موت کے گھاٹ اتار دیاراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  تھانہ ٹیکسلاکی حدود میں ایک شخص نے اپنے باپ کے مبینہ قاتل سے شادی کرنے پر ماں کو قتل کر دیا ، پولیس نے ملزم عاطف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی شدہ خاتون کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ڈیلیوی کے کچھ دیر قبل بھائی نے بہن کا سر قلم کردیاقاہرہ (ویب ڈیسک) مصر میں سفاک بھائی نے اپنی حاملہ بہن کو اپارٹمنٹ میں گھس کر ڈیلیوری سے آدھے گھنٹے قبل موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزم نے اپنی بہن پر کئی بار چاقو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل 40 سال تک جاگنے والی چینی خاتونیےجاگتی رہگئی اور ووہ سوتا چلاگیا اس سے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »