وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سعودی سرمایہ کاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سعودی سرمایہ کاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی UsmanBuzdar

کاروں کو ون ونڈو آپریشن کے تحت سہولتیں دیں گے، پنجاب میں سپیشل اکنامک زونز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی، سعودی سفیر نے وزیر اعلی کو یوم آزادی کی مبارک باد دی، اور پاکستانی قوم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاجبکہ عثمان بزدار نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی صحت سے متعلق نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعلیٰ سردارعثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان کے عوام سعودی عرب کے ساتھ دلی اور روحانی وابستگی رکھتے ہیں، دونوں...

سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پنجاب میں سماجی شعبوں کی بہتری اور عوامی ترقی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں دلچسپی کا اظہار کیا اور کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کےعوام مضبوط رشتوں میں بندھے ہیں، دونوں ممالک نے بھائیوں کی طرح ایک دوسرے کا ساتھ نبھایا، پاکستان کے عوام کو یوم آزادی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار نے کچھ غلط کیا تو پھر بھگتے، سینیٹر نعمان وزیر تحریک انصاف
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق پرنسپل سیکریٹری کی نیب میں پیشی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کرینگےآرمی چیف رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کرینگے Read News ArmyChief SuadiaArabia Visit KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کرینگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی وزارت تعلیم کا نجی سکولوں کے پرنسپلز کی سبکدوشی کا فیصلہجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی وزارت تعلیم نے نجی سکولوں کے پرنسپلز کی سبکدوشی کا فیصلہ کیا ہے ، سعودی وزارت تعلیم نے مملکت بھر میں نجی اور انٹرنیشنل سکولوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کا دفاع - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »