وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں سیاسی کشیدگی لاہورمیں رینجرز کو طلب کر لیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں سیاسی کشیدگی، میں رینجرز کو طلب کر لیا گیا

تفصیلات کے مطابق رینجرز کو طلب کر نے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے جس کے تحت صورتحال کے پیش نظر رینجرز 15 روز تک سیکیورٹی کے معاملات دیکھے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ امن و امان خراب کرنے پر کسی بھی شخص کو حراست میں لیا جا سکتا ہے۔ امن و امان خراب کرنے والے کو 16ایم پی اوکے تحت حراست میں لیاجاسکتاہے۔

دوسری جانب متحدہ اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے اطراف احتجاج کے پیش نظر محکمہ داخلہ نے اسمبلی سے 500 گز اطراف میں دفعہ 144 نافذ کردی۔دفعہ144کے نفاذ کے بعد 4 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت کو وزیراعلیٰ کیلئے ووٹنگ کی گارنٹی نہیں دی، اے جی پنجابجیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت میں صرف یہ کہا تھا کہ اگر 6 اپریل کو اجلاس ہوا تو سب کچھ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا۔ US interference واقعی گارنٹی کے تو بڑے بڑے سینگ ہوتے ہیں اگر احمد اویس صاحب جیسے لوگ بھی اس طرح کی حرکتیں کریں گے تو اس ملک میں آئین و قانون کی پاسداری اور انصاف کیسے ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا کل ہونیوالا اجلاس 16 اپریل کو طلبذرائع کا کہنا ہے کہ  ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک موخر کرنے کی منظوری دے دی ہے اور اجلاس  16 اپریل کو CMPunjabPK سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کھٹائی میں پڑگیا، پنجاب اسمبلی کا اجلاس موخرنئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کھٹائی میں پڑگیا، پنجاب اسمبلی کا اجلاس موخر تفصیلات: ARYNewsUrdu PunjabAssembly
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کےاطراف میں امن وامان کی ذمہ داری رینجرز کو سونپ دی گئیپنجاب اسمبلی کے اطراف میں 500 میٹر فاصلے تک دفعہ 144 بھی لگادی گئی ہے، نوٹیفکیشن جاری رسول الله ﷺ نے فرمایا: فجر کی دو (سنت) رکعتیں دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، اس سے بہتر ہیں. مسلم 1688، 1689 (جامع ترمذی 416؛ نسائی 1760؛ مشکوٰۃ 1164؛ مسند احمد 2091) 😃😃 اب اُدھر کیا رکھا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمضان المبارک پنجاب میں قیدیوں کی سزائوں میں 60 دن کمی کا اعلانرمضان المبارک، پنجاب میں قیدیوں کی سزائوں میں 60 دن کمی کا اعلان RamadanKareem Punjab 60DaysReduction Prison Prisoners Sentenced MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں طالبات سے زیادتی الزام میں ٹیچر کو سزائے موتانڈونیشیا میں طالبات سے زیادتی الزام میں ٹیچر کو سزائے موت ARYNewsUrdu Behtreeeen yehi aik bar Pakistan men b amal kr lety tou dobara kbhi koi aisay cases na aty jesy Zia Ul Huq dour men hua tha Well done. If it were Pakistan, judges would release him from all charges and with respect. أستغفر الله Bht hi ala kash y asa law hamaray Pakistan 🇵🇰 m bhi ho jay AMEEN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »