روس کا ساتھ دینے پر امریکا کی بھارت کو وارننگ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے امریکی وارننگ کے باوجود روس سے تیل کی درآمد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارت نے امریکی وارننگ کے باوجود روسی تیل کی درآمد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے__فوٹو فائلوائٹ ہاؤس کے قومی اقتصادی کونسل کے ڈائریکٹر برائن ڈیز نے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق امریکا نے بھارت کو روس کے ساتھ صف بندی کرنے پر خبردار کیا ہے۔

برائن ڈیز کا کہنا تھا کہ ماسکو کے ساتھ زیادہ واضح اسٹریٹجک صف بندی کے نتائج اہم اور طویل مدتی ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

wo kam se kam ap logo ki tarha leet nai gae 1 damse

مودی جی اپنے سوتیلے بھائی عمران نیازی سے خط منگوا لو کیونکہ امریکہ وارننگ کے بعد سازش ضرور کرے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا پاکستان سمیت ’دوست‘ ممالک کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلانروس کا پاکستان سمیت ’دوست‘ ممالک کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Russia Pakistan Good Decision Of Russia 🇷🇺
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے عمران خان کو ’نافرمانی‘ کی سزا دینے کی کوشش کی: روسروسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اوراس کے مغربی اتحادیوں نے فروری میں روس کا دورہ منسوخ کرنے کے لئے وزیراعظم عمران خان پرزبردست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کیساتھ صف بندی کرنے پر امریکا کی بھارت کو وارننگروس کے ساتھ صف بندی کرنے پر امریکا نے بھارت کو وارننگ دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اور انڈیا نے نہ صرف L پر لکھا بلکہ روس سے گیس اور اسلحہ خریدنے پر ذور دیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس کیساتھ صف بندی کرنے پر امریکا کی بھارت کو پھر وارننگروس کیساتھ صف بندی کرنے پر امریکا کی بھارت کو پھر وارننگ India USA USWarnIndia Russia Relationship narendramodi PMOIndia POTUS StateDept KremlinRussia_E mfa_russia SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پر ’نافرمان‘ عمران خان کو سزا دی، روسامریکا اور اس کے مغربی اتحادی فروری میں عمران خان کے دورہ روس کو منسوخ کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہے تھے، ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریا زخاروف واہ کیا طریقے سے بدلہ لے رہا ہے روس پاکستان سے،،، خود تو تباہ ہو رہا ہے ساتھ ساتھ پاکستان سے بھی افغانستان کا بھرپور بدلہ رہا ہے... پاکستان کو تباہی کی طرف جانے سے اب کوئی نہیں روک سکتا... I oops final after hours n hours. They hv tout this news واہ کیا طریقے سے بدلہ لے رہا ہے روس پاکستان سے،،، خود تو تباہ ہو رہا ہے ساتھ ساتھ پاکستان سے بھی افغانستان کا بھرپور بدلہ رہا ہے... پاکستان کو تباہی کی طرف جانے سے اب کوئی نہیں روک سکتا... TalatHussain12 HamidMirPAK SaleemKhanSafi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا پہلا کیس سامنے آگیابھارت میں کورونا کی نئی قسم کا پہلا کیس سامنے آگیا ARYNewsUrdu توسی پوٹھی ہی پین پیش کرنا یدی دے مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک پول کیا. کہ پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا? رزلٹ خودی دیکھ لیں.94% لوگوں نے کہا عمران خان.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »