امریکا نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پر ’نافرمان‘ عمران خان کو سزا دی، روس

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا اور اس کے مغربی اتحادی فروری میں عمران خان کے دورہ روس کو منسوخ کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہے تھے، ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریا زخاروف

انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روس نے امریکا پر پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے اور اس حوالے سے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروف نے کہا کہ امریکا نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پر ’نافرمان‘ عمران خان کو سزا دی ہے۔

امریکا نے پاکستان میں حکومت بدلنےکی کھلی سازش کی، اس کھلی سازش کو کامیاب بنانا سب سے بڑا جرم ہوگا، باہر نکلیں، احتجاج کریں، عمران خان ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا اور اس کے مغربی اتحادی فروری میں عمران خان کے دورہ روس کو منسوخ کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہے تھے، دورہ منسوخ نہ کرنے پرنائب امریکی وزیرِ خارجہ برائے جنوبی ایشیا ڈونلڈ لیو نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر کو طلب کیا اوردورہ فوری طور پر منسوخ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا۔

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان کی قومی اسمبلی کی تحلیل امریکا کا اپنے مقصد کیلئے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کی ایک نئی کوشش کا منہ بولتا ثبوت ہے۔خیال رہے کہ عمران خان بھی یہ کہہ چکے ہیں ان کی حکومت ختم کرنے کی کوشش کی پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے اور انہیں دورہ روس ملتوی نہ کرنے اور مغرب کو ایبسولیوٹلی ناٹ کہنے پر سازش کا نشانہ بنایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا یہ دخل اندازی نہیں کہللاتی آزاد ملک کے معاملات میں

I ran Khan is Donald Trumph for Russia.

😂😂😂😂عمران خان بڑے ایف 35 جہاز لے کر جا رہا تھا نہ روس بھی یہ بیان دے کر افغانستان والا قرض اتار رہا ہے

اگرحکومت کے خلاف آمریکہ کا سازش ہے تو پھراسمبلیاں تحلیل کرنا روسی سازش ہے!

اب روس ہم سے افغان جنگ کا بدلہ لے رہا ہے

واہ کیا طریقے سے بدلہ لے رہا ہے روس پاکستان سے،،، خود تو تباہ ہو رہا ہے ساتھ ساتھ پاکستان سے بھی افغانستان کا بھرپور بدلہ رہا ہے... پاکستان کو تباہی کی طرف جانے سے اب کوئی نہیں روک سکتا... TalatHussain12 HamidMirPAK SaleemKhanSafi

امریکا کا کوئی قصور نہیں اگر گھر سے کوئی غدار نہ ملے تو امریکا کی کیا ہمت ہماری طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھ جاتے

واہ کیا طریقے سے بدلہ لے رہا ہے روس پاکستان سے،،، خود تو تباہ ہو رہا ہے ساتھ ساتھ پاکستان سے بھی افغانستان کا بھرپور بدلہ رہا ہے... پاکستان کو تباہی کی طرف جانے سے اب کوئی نہیں روک سکتا...

I oops final after hours n hours. They hv tout this news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے روس کا دورہ کرنے پرعمران خان کوسزا دی،روسی وزارت خارجہ - ایکسپریس اردوامریکا کی جانب سے آزاد ریاست کے معاملات میں مداخلت کی کوشش شرمناک ہے، روس امریکہ حکومت گرانا چاہتا ہے۔ عمران خان نے اسمبلیاں توڑ دیں۔ غدار کون!!! سزا عمران خان نے دی جو ابھی تک بھگت رہے ہیں Russia will do with pak that we cannot even imagine. We haven't forgotten the statements by Russia during 1965 and 1971 wars. We also cannot forget what Russia did with Pak in UNO on Kasmir resolution. Now Russia is trying to ditch pakistan again using some traitors
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ نے دورہ روس منسوخ نہ کرنے پر عمران خان کو ’نافرمانی‘ کی سزا دی: روس - BBC Urduروس نے کہا ہے کہ پاکستان سے دورہ روس منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تاہم یہ مسترد کر دیا گیا جس کے بعد عمران خان کو سزا دینے کا فیصلہ ہوا جبکہ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں حکومت گرانے کی سازش کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ’امریکہ کسی ایک سیاسی جماعت کو دوسری جماعت پر ترجیح نہیں دیتا۔‘ Agree Na jhukyga na jhuknay dayga qoom ko imran khan اب بھی اگر کوئی شخص سمجھتا ہے کہ وہ خط جھوٹا ہے تو پھر وہ واقعی میں غدار ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس نے امریکا و برطانیہ سمیت متعدد ممالک پر ویزہ پابندیاں عائد کردیںروس نے امریکا و برطانیہ سمیت متعدد ممالک پر ویزہ پابندیاں عائد کردیں Russia USA UK UkraineRussiaWar RussianUkrainianWar UkraineRussiaCrisis قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾ لَمۡ یَلِدۡ ۬ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳﴾ وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾ Islam Good job
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس نے امریکا و برطانیہ سمیت متعدد ممالک پر ویزہ پابندیاں عائد کردیںیوکرین حملے کے بعد روس پر پابندیاں لگانے والے ممالک کو ’غیردوست‘ ممالک کی فہرست میں ڈال دیا گیا ہے مزید پڑھیں: Russia Ukraine GeoNews أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ﴿ﷺ﴾ Islam صحیح ہے GOOD JOB PRESIDENT PUTIN 👇👇👇👇👇👇👇 Despite attempts to silence the Russian media in the EU, a recent poll in France has revealed that more than half of respondents agree with Russia's reasons for entering the Ukraine conflict
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پر ’نافرمان‘ عمران خان کو سزا دی: روسی وزارت خارجہ10:16 AM, 5 Apr, 2022, اہم خبریں, بین الاقوامی, ماسکو: امریکہ پر دھمکی آمیز خط بھیجنے کے الزامات اور پاکستان میں موجودہ سیاسی صورتحال پر روس بھی میدان میں آ 'پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے' اس کا مطلب یہ PDM کو سپورٹ کر رہے ہیں، پی ٹی آئی تو ایک ہی جماعت ہے پی ڈی ایم والے امریکہ کے پٹھوں ہیں شرم کرو امریکہ،اان کرپٹ لوگوں کو سپورٹ کر رہے جو ضمانتوں پر ہیں،شہباز شریف کو امریکہ کا صدر بنا دیں اگر اتنا ہی پیار ہے Great Russia 🇷🇺 👍👍👍 کیا ھم واقع ھی آزاد ملک کی ازسر خارجہ پالیسی کا حق نہیں رکھتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے عمران خان کے الزامات پھر رد کردیئےLikin Rossia ny tardid ki! شیریں مزاری: مبینہ دھمکی آمیز خط سے متعلق امریکا کا انکار سراسر جھوٹ ھے۔ سرکاری کمیونیکیشن کے ذریعے پاکستان کو دھمکی دی گئی، کہا گیا کہ عمران خان کو اقتدار سے اتارو گے تو معاف کر دیں گے۔ تو جنگ اخبار کیا امید لگائے بیٹھا ہے کہ امریکی صدر کا اقبالی بیان آئے گا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »