وزیراعظم کی پالیسی ہے بہکے ہوئے گروپوں کو موقع فراہم کرنا چاہیے: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی پالیسی ہے وہ پاکستانی گروپ جو بہک گئے تھے ہمیں ان کو موقع فراہم کرنا چاہیے اور ضروری ہے کہ ان لوگوں کو واپس لائیں جو امن کی طرف

آنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان صرف پاکستان کے لیڈر نہیں، وہ اس خطے اور پوری مسلم امہ کے لیڈر ہیں، ہماری خوش قسمتی ہے کہ پاکستان کو مشکل وقت میں ایک ایسا لیڈر میسر آیا جو قومی و عالمی سیاست میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔ ہم اپنی باتیں کرتے ہیں کہ مہنگائی ہو گئی ہے مشکلات ہیں مگر عمران خان دنیا کی بات کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 2018ء میں جب عمران خان کی حکومت آئی تو وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان میں بات چیت سے مسائل حل کریں۔ پاکستان ہی تھا جس نے امریکا اور طالبان کے درمیان بات چیت کرائی۔ اس جنگ میں ہمارے لوگوں نے قربانیاں دی ہیں۔ ملک کے لیے چکوال، جہلم، گلگت بلتستان، بلوچستان سب لوگوں نے قربانیاں دی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پھر جیل میں بند قیدیوں کو بھی ایک موقعہ فراہم کریں کیونکہ ہو سکتا ہے انھوں نے بھی جرم کرنے سے توبہ کر لی ہو

This is absolutely nonsense and ridiculous move by government.

پہلے ایک نالائق٫نشئی اعظم اور تم جیسے بکے ہوؤں کو موقع دیکر اس ملک کا بیڑا غرق کرنے والوں سے ہاتھ جوڑ 👏🏻 کر گزارش ہے !!! ہن کوئی نواں چن ناں چڑھا دیناں

طالبان قابل بھروسہ نہین ہین وہ بہکے ہوۓ نہین ہین بلکہ ان کا اپنا ایجنڈا ہے جسکے تحت وہ آگے بڑھ رہے ہین انکا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے اسی لئے کوئی بھی اسلامی ملک طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کے لئے تیار نہین ہے

نالاٸق وزیراعظم کی پالیسی ایک نشٸی کی پالیسی ھے۔ ڈبو درباری

ڈبو دہشت گرد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران عباس کی اداکارہ لیلی واسطی کی مدد کرنے کی اپیلWhy Please subscribe my YouTube channel
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا، وزیراعظمفن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan UmerSharif Rightly said إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انا للہ و انا الیہ راجعون. He was the real king of Comdy and the face of Pakistan. اللہ سبحانہ وتعالی انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرشریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: وزیراعظمعمرشریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: وزیراعظم PMImranKhan UmarSharif RestInpeace PassedAway MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO بلکل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا، وزیراعظماسلام آباد : صدرمملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے کامیڈی کنگ عمرشریف کےانتقال پراظہارافسوس کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ فلائٹ اوپن ھوگی Lanat teri tawadiya shaklaa ty.Jhuutoon py b beshmaaar laanat Kesa laga ary ka mazakh?😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرشریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کامیڈی کنگ عمرشریف کےانتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا فن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کابل ایئرپورٹ کی خاردار تاروں سے انخلا کرائی گئی نومولود بچی اب کہاں ہے؟کابل ایئرپورٹ کی خاردار تاروں سے انخلا کرائی گئی نومود بچی امریکی ریاست ایری زونا میں رہائش پذیر ہے۔ Yay kese sahfat hy?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »