فن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan UmerSharif

اسلام آباد : صدرمملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے کامیڈی کنگ عمرشریف کےانتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا فن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم خان نے کامیڈی کنگ عمرشریف کے انتقال پر اظہارافسوس کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور عمرشریف کے لیے مغفرت کی دعا کی۔ عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ عمرشریف بےشمارصلاحیتوں کےمالک اورفنون لطیفہ کی دنیامیں منفردمقام رکھتےتھے، فن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

صدرمملکت عارف علوی نے عمرشریف کےانتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا عمرشریف منفردحس مزاح کےمالک تھے ، اللہ مرحوم کوغریق رحمت کرے،اہلخانہ کوصبرعطافرمائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا للہ و انا الیہ راجعون. He was the real king of Comdy and the face of Pakistan. اللہ سبحانہ وتعالی انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Rightly said

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشلاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے شہر میں تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ Kinnaird KinnairdCollege
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے 38جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیںچین کے 38جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں China Taiwan ChineseJetFighters FlyoverTaiwan DefenseZone Warplanes MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517 MOFA_Taiwan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمر شریف کی زندگی پر ایک نظرعمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے، پاکستان کے اس فنکار نے 14 سال کی عمر سے اسٹیج اداکاری شروع کی ،کامیڈی کا جومنفرد ٹرینڈ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ اور میزبان جگن کاظم کو مارننگ شو میں قابل اعتراض مواد دکھانا مہنگا پڑ گیا بڑ اقدم اٹھا لیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی کی ہوسٹ اور اداکارہ جگن کاظم کے مارننگ شو میں ٹاک ٹاکرز کو بلا کر قابل اعتراض کھیل کھیلنے اور نشرکرنے کے معاملے پر 🕋 امیدہے ۔ reportpemra دھمکیوں پر نہیں نظریہ_پاکستان اور آئین_پاکستان کےتحت فیصلہ کرےگا قوم میں یہ سوچ پرورش پارہی ہے کہ ادارہ ملک و قوم کےمفادمیں نہیں فرد اور گروہوں کی ڈکٹیشن پرچلتاہے اس سوچ کو تقویت GFarooqi کی ٹوئیٹس سےملتی ہیں Zubairleaks HamidMir GharidaFarooqi PTI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا نوجوان کو واقعی مہنگا پڑگیاحافظ آباد (ویب ڈیسک)  پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پرنوجوان کو استغفراللہ ایسےجج اللہ تعالی اور الله تعالٰی کےنبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیاجواب دیں گےکیسےمنہ دیکھائیں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو ایک سال قید کی سزافرانس کی ایک عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کوانتخابی مہم کیلئے غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔پیرس میں فرانسیسی دفتر استغاثہ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »