وزیراعلیٰ کے حلف کا کیس: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو جواب داخل کرانے سے روک دیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل جواد یعقوب نے عدالت میں جمع کرانے کے لیے تیار کیا گیا جواب ضائع کرادیا: احمد اویس

لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰٰ پنجاب کے حلف کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس کو پنجاب حکومت کی جانب سے جواب داخل کرنے سے روک دیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلوں کے خلاف تحریک انصاف کے ارکان کی اپیلوں پر پانچ رکنی بینچ نے 17 مئی کو سماعت کرنی ہے۔عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو جواب داخل کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔ احمد اویس نے جیو نیوز کو بتایا کہ عدالتی حکم کے تحت انہوں نے جواب پیر کو عدالت می‍ں جمع کروانے کے لیے بھیجا لیکن ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل جواد یعقوب نے اسے روک کر ضائع کرا دیا، وہ منگل کو عدالت کے روبرو پیش ہو کر جواب جمع کرا دیں گے۔

دوسری جانب تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ میں مصروفیات کے باعث آج لارجر بنچ کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، ان کی جانب سے کیس ملتوی کرنے کی تحریری درخواست دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sicilian Maafia on their peak

Wa g badmashi hoi na

عمران خان کو یہودی ایجنٹ ثابت کرتے کرتے خود امریکی دلال ثابت ھو گئے😅😅 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے جلسے میں آئے 3 کارکنوں کے جھلسنے کی ویڈیو وائرلایک کارکن نے پیٹرول منہ میں ڈال کر آگ لگانےکا کرتب کیا لیکن خود ہی آگ کی لپیٹ میں آگیا مزید پڑھیں: PTI Fire Petrol GeoNews جی تو ایسے کام نہیں کرنے چاہئیں جو آتے نہ ہوں۔۔۔ چلو پاؤ ملبہ ہن خان تے۔۔ جہالت عروج پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: میچ کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق ہونیوالے کرکٹر کے گھر سوگ کا سماںعمر خان نے میچ کی جو آخری گیند کرا ئی وہ اُن کی زندگی کی بھی آخری گیند ثابت ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک سکالر کادین کے مسلّمات کے بارے میں توہین آمیز رویہRead aik skalaer Column by Mufti Munib-ur-Rehman that is originally published on, Sunday 15 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اداکاری کے سفر کے آغاز میں شاہ رخ خان نے بیٹی سہانا کو مشورہ دیدیاممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کنگ خان، شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کو بطور کیریئر اداکاری شروع کرنے پر اہم مشورہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گوری خان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نظامِ ہاضمہ کے مفید بیکٹیریا امراض کے جراثیم سے لڑتے ہیں - ایکسپریس اردوتحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آنتوں کے ان گنت بیکٹیریا میں سے بعض سالمونیلا جراثیم کی توانائی چراکر انہیں ختم کردیتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے نئے پاور پلانٹ سے بجلی کی جانچ کا عمل شروعکے الیکٹرک کے نئے پاور پلانٹ سے بجلی کی جانچ کا عمل شروع arynewsurdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »