پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کسی طرح بھی قابل قبول نہیں: شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

چین پاکستان کے ساتھ تزویراتی روابط کو مضبوط بنانے اور اقتصادی راہداری جیسے بڑے منصوبوں پر تعاون کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت چینی شہریوں کی سکیورٹی کے معاملے پر اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ کے حکام، چیف سیکرٹریز، سکیورٹی اور سی پیک کے حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو چینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق بریفنگ دی گئی جب کہ اس موقع پر وزیراعظم نے پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں امن و امن کی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے بھی فوری اقدامات کیے جائیں اور سی پیک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کسی طرح بھی قابل قبول نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زاداری نے جو چونا اس بندے کو لگایا ہیں زندگی میں ہی کسی کو لگا ہو گا ایسا

لازمی اور اپنے عوام کی حفاظت کو بھی یقنی بنایں

CMShehbaz yes please do it immediately

نہیں محترم وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان CMShehbaz صاحب آپ بس عمران خان کی سکیورٹی کو یقینی بنانے افسوس صد افسوس ہے

وزیراعظم کی سکیورٹی ہٹا کر دیکھیں جوتے مارے گی عوام

Byta tm jsy gadaro kuto ko china recognize hi ni kr rha

Now after they all left or in process of leaving? Shehbaz Speed 🖐

جاتی عمرہ والا کھوتا لندن میں ہے پھر بھی وہاں ہزار کے قریب سیکورٹی فورسز تعینات ہیں ان کو کیوں نہیں لگاتے چینیوں کے سیکورٹی پہ

Ab security bhtr bnane kuch nhi ho ga eo america ki hakomt psand nhi krta jis mulk m koi qanoon zabta na ho us k sath de kr kia kre ga siasi corrupt ho adalia in k khlf koi karwai na kr sal80% wazer corruptiom ma ho aur pm cm khud 40 arb ki corruption m mlws

ہنستےبستے PSL انجوائے کرتےآسٹریلیا اور OIC کی میزبانی کرتے افغان جنگ کے بعد خطے میں سب سے مضبوط پلئیر کے طورپر ابھرتے، سی پیک کو پھیلاتے،روس سے تعلقات بڑھاتے ملک کو رجیم چینج کر کےبم دھماکے، دیوالیہ پن، مہنگائی، لاقانونیت،مایوسیاور لوڈشیڈنگ دےدی گئی. امپورٹڈ__حکومت__نامنظو

چاچا ای سکیورٹی افسر لگ گئے او لک دے? جے ایہو کم ای کرنا سی تے مہاتما نو لایا کیوں?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئیملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے پٹواریوں اور جیو گروپ کی مشترکہ کوششوں سے یہ ممکن ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گرمی کی وجہ سے پنجاب میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، کیسز میں خطرناک اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بہاولپور میں 78، خوشاب میں 56، ننکانہ صاحب میں 34 افراد ہیضے سے متاثر ہوئے، محکمہ صحت پنجاب تفصیلات جانیے: DailyJang Punjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے باعث ہیٹ ویو کا سلسلہ برقرارپاکستان میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے باعث ہیٹ ویو کا سلسلہ برقرار Pakistan HotWeather Heatwave Temperature Punjab Sindh Balochistan KhyberPakhtunkhwa pmdgov metoffice GovtofPakistan sherryrehman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان خشک سالی سے شدید متاثرہ ممالک کی فہرست میں شاملGod bless you Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قتل کیس میں دو بار سزائے موت پانیوالے ملزم کی سزا عمر قید میں تبدیلملزم کوانسداد دہشتگردی عدالت نے 2 بار پھانسی کی سزا سنائی تھی Jo insaan saza e moot ka haqdar hei usko phnsi mili chyi hei. Q k zalim par rehm mazloom par zulm hei
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ - ایکسپریس اردوملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار تک پہنچ گئی ہے، وزارت قومی صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »