وزیر آباد: پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم پہلوان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر آباد: پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم پہلوان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان PTI PMLN PDM PPP Pakistan Punjab lahore

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وائس چیئرمین بلدیہ میاں اکرم پہلوان کی موجودگی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ کے ایم این اے ڈاکٹر نثار چیمہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو شرپسندوں نے ملک کے ساتھ کھلواڑ

کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ شر پسندوں کی جانب سے ایم ایم عالم کا جہاز، قائد اعظم ہاؤس اور کیپٹن کرنل شیر خان کے مجسمے کی بے توقیری قابل مذمت ہے، 9 مئی کو شر پسندوں نے اپنی ہی فوج کے خلاف چڑھائی کی جو قابل مذمت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی 2 یا 3 حصوں میں بٹ سکتی ہے: رانا ثنااللہپہلے پنجاب میں مقابلہ پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کا تھا لیکن 9 مئی کے بعد حالات بدل گئے: وفاقی وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی نااہل ہوئے تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے: رانا ثنااللہچیئرمین پی ٹی آئی نااہل ہوئے تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے: رانا ثنااللہ مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovt RanaSanaullahKhan PTI ImranKhan ShahMehmoodQureshi PPP pmln_org PresPMLNPunjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہاشم ڈوگر گروپ کے 3 ارکان جہانگیر ترین سے جا ملےلاہور: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر گروپ کے تین ارکان نے جہانگیر ترین کے گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سبین گل کا سیاست، شازیہ عباس کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانتحریکِ انصاف کی سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سبین گل نے سیاست اور پی پی 222 کی ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کھاکھی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہاڑی سے مسلم لیگ ق کے امیدوار قومی اسمبلی پیپلز پارٹی میں شاملوہاڑی سے مسلم لیگ ق کے امیدوار قومی اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل PPP Peoplesparty PMLQ Politics Vehari
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو بچانے کیلئے امریکا میں کام شروعپاکستان کے بارے میں قرارداد لانے کی تیاری؟ کیا ہوگا؟پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو بچانے کیلئے امریکا میں کام شروع کردیا گیا ،ایجنٹ متحرک ۔پاکستان کے بارے میں قرارداد لانے کی تیاری؟ کیا ہوگا؟ آئی ایم ایف کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »