یوکرین کے ڈیم پرحملہ ’جنگی جرم‘ ہے: یورپی یونین - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوا کاخوفکا ڈیم پر حملہ: یہ ڈیم کہاں ہے اور کیوں اہم ہے؟

PLANET Lab PBCجہاں ایک جانب روس نے کا خوفکا ڈیم کو توڑنے کا الزام یوکرین پر عائد کیا ہے، یورپین یونین نے اس کی تباہی کا الزام روس پر عائد کرنے کے بعد اسے ’بربریت والی جارحیت‘ اور ’جنگی جرم‘ قرار دیا ہے۔

کریملن نے یوکرین کے نووا کاخوفکا میں ڈیم پر حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیئف کی جانب سے ’جان بوجھ کر تخریب کاری کا عمل‘ تھا۔ اس ڈیم کی ایک اور لحاظ سے بھی اہمیت ہے، کیونکہ یہ اپ اسٹریم اور زاپوریژیزیا نیوکلیئر پاور سٹیشن کو بھی پانی فراہم کرتا ہے۔ یہ بہت بڑا ڈیم ہے۔ مقامی لوگ اسے کاخوفکا سمندر کہتے ہیں کیونکہ آپ کچھ جگہوں پر اس کے کنارے سے دوسرے کنارے کو دیکھ نہیں سکتے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس ڈیم میں امریکی ریاست یوٹاہ کی عظیم سالٹ لیک کے برابر پانی موجود ہے۔تصویریں اور ویڈیو ڈیم میں بڑے پیمانے پر شگاف دکھاتے ہیں، جس میں سے پانی خھیرسن کی سمت میں بہہ رہا ہے۔

نووا کاخوفکا کی تصاویر میں سیلاب کے پانی سے گھری عمارتیں اور یہاں تک کہ ایک مقامی حکومتی دفتر کے گرد ہنس اور بطخیں بھی گھومتے ہوئے دکھی گئی ہیں۔خھیرسن میں حکام نے، نیچے کی طرف 50 میل سے بھی کم فاصلے پر، شہر کے نشیبی علاقوں میں رہنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ جلد از جلد وہاں سے نکل جائیں اور اونچی جگہ پر پناہ لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین میں محاذ جنگ کے قریب ڈیم ٹوٹ گیا،نیوکلیئر پلانٹ کو پانی کی فراہمی معطلڈیم ٹوٹنے کے بعد روسی افواج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہیں جس کیلئے یوکرین مغرب کی جانب سے فراہم کردہ ٹینکوں کی مدد سے کافی عرصے سے کوششیں کر رہا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر7.7 فیصد کی کمی ریکارڈسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق جولائی سے لیکر اپریل تک کی مدت میں جرمنی، فرانس، ہالینڈ، سپین، اٹلی اور یورپی یونین کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’سٹورم شیڈو‘: برطانوی ہتھیار جو یوکرین کے حق میں جنگ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے - BBC News اردوسٹورم شیڈو کروز میزائل کی خاص بات یہ ہے کہ یہ 150 میل تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ یوکرین کے پاس موجود میزائلوں سے اس کی رینج تین گنا زیادہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آبنائے تائیوان میں امریکی اور چینی جنگی جہاز آمنے سامنےآبنائے تائیوان میں امریکی اور چینی جنگی جہاز آمنے سامنے آگئے، دونوں ملکوں کے جنگی بحری جہازوں کے درمیان صرف ڈیڑھ سو گز کی دوری تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوانوں میں منشیات کی لت: کشمیر کو نئے بحران کا سامنا ہے کیا؟ - BBC News اردوماہرین کے مطابق منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کی کئی وجوہات ہیں، جن میں ملازمتوں کی کمی اور شورش زدہ علاقے میں رہنے سے پیدا ہونے والے ذہنی صحت کے مسائل سرفہرست ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کچرے کے بدلے سونے کے سِکّے: ’صفائی نصف ایمان ہے، ہمارا ایمان جاگ چکا ہے‘ - BBC News اردوانڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے ایک سرپنچ نے گاوٴں سے سب سے زیادہ کچرہ جمع کرنے والوں کو سونے کا سِکّہ دینے کا اعلان کیا۔ دو نوجوان یہ مقابلہ جیت بھی گئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »