وزیراعلی پنجاب نے عوامی شکایات پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کام نہ کرنے والےافسران اپنا قبلہ درست کرلیں، عثمان بزدار

دورہ ملتان کے دوران وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے فرائض سے غفلت برتنے اور عوام کی شکایات پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔

ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل آغا محمد علی عباس کوعہدے سے ہٹاکر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود کو ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ایڈیشنل ایس پی کینٹ ڈویژن ملتان کامران عامر خان کو بھی عہدے سے ہٹاکر سی پی او آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ کام نہ کرنے والےافسران اپنا قبلہ درست کرلیں، عوام کی خدمت کرنے والے افسران کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں گے، افسران عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں، ملتان کے دورہ کے دوران فرائض سے غفلت اور عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیا، عوام کے مسائل میں غفلت پر کسی سے کوئی رعایت نہیں ہو گی، سرکاری فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی قطعا برداشت نہیں کروں گا، کام نہ کرنے والے افسروں کے لئے پنجاب میں کوئی جگہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب نے ارکان پنجاب اسمبلی استحقاق بل مسترد کردیا - ایکسپریس اردواستحقاق بل میں تجویز کی گئی سزائیں آئین سے متصادم ہیں، گورنر پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے کورونا ویکسین نا لگوانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کردیاحکومت پنجاب نے کورونا ویکسی نیشن نا کروانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کر دیا۔سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے ارکان اسمبلی استحقاق بل 2021مسترد کر دیاگورنر پنجاب نے ارکان اسمبلی استحقاق بل 2021مسترد کر دیا ،چودھری سرور نے بل آئین سے متصادم قرار دے دیا، گورنر نے منظور کردہ بل کواعتراضات کےساتھ سپیکرکوبھجوادیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے کورونا ویکسین نا لگوانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کردیاحکومت پنجاب نے کورونا ویکسی نیشن نا کروانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کر دیا۔سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بارش نے پنجاب کا موسم خوشگوار بنادیا۔بارش نے پنجاب کا موسم خوشگوار بنادیا۔ Pakistan MonsoonSession MonsoonRains Punjab Weather PleasantWeather Islamabad Lahore pmdgov GovtofPunjabPK zartajgulwazir UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نورمقد م قتل کیس ملزم ظاہر جعفر کو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہور پہنچا دیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہور پہنچا دیا گیا۔  فرانزک لیبارٹری میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »