گورنر پنجاب نے ارکان اسمبلی استحقاق بل 2021مسترد کر دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر پنجاب نے ارکان اسمبلی استحقاق بل 2021مسترد کر دیا ،چودھری سرور نے بل آئین سے متصادم قرار دے دیا، گورنر نے منظور کردہ بل کواعتراضات کےساتھ سپیکرکوبھجوادیا۔

،چودھری سرور نے بل آئین سے متصادم قرار دے دیا، گورنر نے منظور کردہ بل کواعتراضات کےساتھ سپیکرکوبھجوادیا۔

ذرائع کے مطابق گورنر کی جانب سے اعتراضات اٹھائے گئے ہیں کہ سپیکر اوراستحقاق کمیٹی کودئیے گئے اختیارات آئین سے متصادم ہیں، استحقاق بل میں تجویزکردہ سزائیں بھی آئین سے متصادم ہیں،گورنر پنجاب نے کہاکہ آئین کے تحت بل کا ازسرنو جائزہ لینا ضروری ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے بل پروزیراعظم اوروزیر اعلیٰ ہاؤس نے اعتراض کیاتھا ،وزیراعظم کی ہدایت پرگورنرنے استحقاق بل کی منظوری نہیں دی، گورنر پنجاب کے اعتراضات سپیکر پنجاب اسمبلی کو موصول ہو گئے، سپیکرنے اعتراضات پرقانونی ٹیم سے مشاورت شروع کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب نے ارکان پنجاب اسمبلی استحقاق بل مسترد کردیا - ایکسپریس اردواستحقاق بل میں تجویز کی گئی سزائیں آئین سے متصادم ہیں، گورنر پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ٹریفک چالان کی مد میں جرمانے بڑھانے کا بلپنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافے کا ترمیمی بل صوبائی اسمبلی میں جمع کرادیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے ایک ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظور کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کو بڑی خوشخبری سنا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے  کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) فورس کےلئے 2 ماہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دئیے گئے اہداف پنجاب پولیس نے بڑا اعلان کردیالاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ سرمائے کے غیر قانونی حصول اور ترسیل سمیت دہشت گردوں کی فنانسنگ کرنے والے سماج دشمن پاکستان میں ہم جیسے بھی ہے جو انگریز اور انکے بناے ہوے قانون کو نہیں مانتے فیٹف کو ہم نہیں مانتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارش نے پنجاب کا موسم خوشگوار بنادیا۔بارش نے پنجاب کا موسم خوشگوار بنادیا۔ Pakistan MonsoonSession MonsoonRains Punjab Weather PleasantWeather Islamabad Lahore pmdgov GovtofPunjabPK zartajgulwazir UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »