بھارت ٹوئٹر تنازعہ:حکومتی ارکان نےکوو ایپ کا استعمال شروع کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت ٹوئٹر تنازعہ:حکومتی ارکان نےکوو ایپ کا استعمال شروع کردیا India Twitter KOOApp Koo IndianOfficials Twitter TwitterSupport PMOIndia narendramodi KooAppIndia

بھی'کوو پر اپنا اکانٹ شروع کر دیا ہے۔ اسی ماہ وزارت کا عہدہ سنبھالنے والے ویشنو کا ٹوئٹر پر بھی اکاونٹ ہے جہاں ان کے دو لاکھ اٹھاون ہزار سے زیادہ فالوورز ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بھارتی وزیر نے 'کوو' پر اپنے ایک پیغام میں بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیوں پر سخت رویہ اپنانے کا اشارہ بھی دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ سوشل میڈیا کمپنیاں نئے سخت ضابطوں پر عمل کر رہی ہیں یا نہیں؟مودی حکومت کے محکمہ رابطہ عامہ کے ایک افسر نے اپنا نام شائع نہیں کرنے کی شرط پر...

ہندو قوم پرست حکومت کے سربراہ نریندر موودی کے امریکی سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں ہیں۔ حالیہ چند ماہ کے دوران یکے بعد دیگر ایسے متعدد معاملات ہوئے جس کی وجہ سے دونو ں کے تعلقات میں تلخی پیدا ہوتی گئی۔ میڈیا کے مطابق فروری میں بھارتی حکومت نے ٹوئٹر کو کسانوں کی تحریک کے دوران مودی حکومت کی سخت نکتہ چینی کرنے والے بعض اکاونٹس اور ٹوئٹس کو حذف کرنے کے لیے کہا تھا۔ٹوئٹر نے تاہم یہ 'درخواست ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ مودی حکومت کے بعض مطالبات بھارتی قانون کے خلاف ہیں۔...

ٹوئٹر سے حکومت کے بگڑتے ہوئے رشتوں کا فائدہ بھارتی کمپنی 'کوو کو' ہوا۔ جو فی الوقت آٹھ بھارتی زبانوں میں دستیاب ہے۔ مودی حکومت اور ٹوئٹر کے درمیان تنازعہ شروع ہونے پر صرف دو دن میں 'کوو 'کو ڈاون لوڈ کرنے والوں کی تعداد دس گنا بڑھ کر تیس لاکھ ہوگئی۔ جبکہ اس وقت کوو استعمال کرنے والوں کی تعداد ستر لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔بھارت میں ٹوئٹر کے ایک کروڑ 75 لاکھ سے زیادہ صارفین ہیں۔ بھارتی وزیروں کی جانب سے 'کوو کی بڑھتی ہوئی حمایت پر ٹوئٹر نے کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے لیکن اس کا کہنا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی رہنماوں کا اجلاس طلب کر لیاتقریر اجلاس طلب ہدایات نوٹس کے علاوہ بھی کچھ کر لیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دبئی سے بھارت پہنچنے والے مسافروں سے پانچ لاکھ ڈالر مالیت کا سونا برآمددبئی سے بھارت پہنچنے والے مسافروں سے پانچ لاکھ ڈالر مالیت کاسونا برآمد کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی ایئرپورٹ سے مسافر مختلف پروازوں کے ذریعے بھارت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت جیسی صورتحال کا خطرہ، طبی ماہرین کی 15 روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویزکراچی میں کورونا سے بھارت جیسی صورتحال کا خطرہ، طبی ماہرین کی 15 روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Lockdown Karachi DeltaVariant BreakingNews اگر بھٹو اور میڈیا کی گاف سے کرونا کا کیڑا نکال دیا جائے تو سب حالات بہتر ہوجائیں گے۔ Yes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیگاسس جاسوسی سکینڈل بھارت کی14اپوزیشن جماعتوں نے سپریم کورٹ کی نگرانی میں انکوائری کا مطالبہ کردیابھارت کی 14اپوزیشن جماعتوں نے پیگاسس جاسوسی سکینڈل پر بحث سے بچنے کی مودی حکومت کی کوششوں کے خلاف نہ صرف اپنے تیور سخت کرلئے ہیں بلکہ کانگریس کی قیادت میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو انتباہنئی دہلی :بھارتی دورے پر آئے امریکی وزیر خارجہ نے بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر وارننگ جاری کر دی ،امریکہ نے مودی حکومت کو جمہوریت کمزور بنانے سے بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو انتباہ - ایکسپریس اردوتمام افراد کو احتجاج کا حق حاصل ہے چاہے ان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو، امریکی وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »